اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1438 تاریخ اشاعت : 2018/05/20

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے سے تہران کے اقتصادی مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1412 تاریخ اشاعت : 2018/05/13

صدر روحانی نے ایرانی خواتین کی قومی فٹ سال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 1407 تاریخ اشاعت : 2018/05/13

امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1392 تاریخ اشاعت : 2018/05/09

ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1372 تاریخ اشاعت : 2018/05/06

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ ایرانی مصنوعات کی نمائش میں قائم مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1342 تاریخ اشاعت : 2018/05/01

ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
خبر کا کوڈ: 1236 تاریخ اشاعت : 2018/04/18

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے حالیہ اقدامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1087 تاریخ اشاعت : 2018/04/08