مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اور شیعہ مسنگ پرسنزکے بارے میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3757 تاریخ اشاعت : 2019/03/16
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3755 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی کوششوں پر امریکہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3754 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
پاکستان ی فضائیہ نے دن اور رات میں ہدف کو نشانہ بنانے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3749 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
پاکستان کے دورے پر آئے جرمن وزیر خارجہ ہائیکوماس نے اس ملک کےوزیراعظم سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3747 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
پاکستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کردیےہیں۔
خبر کا کوڈ: 3742 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت اور ان سے ملاقات کی-
خبر کا کوڈ: 3739 تاریخ اشاعت : 2019/03/11
پاکستان اور ہندوستان نے اپنے ہائی کمشنروں کو اسلام آباد اور نئی دہلی جانے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3736 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3735 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
پاکستان کے وزیر ریلوے نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام پاکستان ی صدر اور وزیر اعظم کا تحریری پیغام عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کے سپرد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3728 تاریخ اشاعت : 2019/03/08
پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذہبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 24ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3725 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اس ملک کے وزیراعظم عمران خان کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3720 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
پاکستان میں جیش محمد اور لشکر طیبہ دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر ہندوستانی فضائیہ کے حملوں میں تقریبا تین سو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3710 تاریخ اشاعت : 2019/02/26
پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان اگر خیالی دنیا میں رہنا چاہتا ہے تو رہے لیکن ہمارا تعارف دنیا کے باہر ایک دہشتگرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3708 تاریخ اشاعت : 2019/02/24
پاکستان اور ہندوستان کے مابین حالیہ کشیدگی سے جہاں دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہوئے ہیں وہیں دونوں ملکوں کے تاجروں کو بھی کافی مالی نقصان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3706 تاریخ اشاعت : 2019/02/24
امریکہ کے بعد FATF نےبھی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3702 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
ایران کی سپاہ پاسداران فورس کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کےک لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3700 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
شہدائے بابل کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے ، سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب
خبر کا کوڈ: 3697 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر نے پاکستان ی انٹیلی جنس کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو یہ جان لینا چاہئیے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3690 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام سعودی عرب کے ساتھ دوستانہ تعلقات جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3689 تاریخ اشاعت : 2019/02/20