16 October 2024
پاکستان

عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت

عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3586    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات اور تعاون میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام اہم اور ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3573    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

سلامتی کونسل میں توسیع کا مسئلہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں توسیع سب کے مفاد میں ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3562    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

ہندوستان نے کیا پاکستان سے احتجاج

ہندوستان نے پاکستان کے وزیرخارجہ کی کشمیری رہنما سے ٹیلی فونی گفتگو پر سخت رد عمل کا اطہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3559    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

ایران و پاکستان کے سرحدی تجارتی مارکیٹ کا افتتاح

پاکستان نے پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی مارکیٹ کا افتتاح کیا.
خبر کا کوڈ: 3532    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

افغان سرحد کے بڑے حصے باڑ لگانے کا کام مکمل

پاکستان ی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد کے نو سو کلو میٹر حصے پر باڑ لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3530    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

پاکستان کا ایرانیوں کو آن ارائیول ویزہ دینے کا اعلان

پاکستان نے ایرانی شہریوں کو آن ارائیول ویزے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3520    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

پاکستان کی قومی اسمبلی بحران کا شکار

پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر قائد حزب اختلاف اسمبلی میں نہیں آئے گا تو پھر قائد ایوان بھی نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

ساہیوال سانحے پر پاکستان کے شہروں میں مظاہرے اور ہڑتال

پاکستان میں ساہیوال کے سانحہ پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساہیوال سانحے کے قصورواروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3488    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3480    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی تکمیل پر تاکید

پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ مکمل ہو جانے کے بعد پاکستان میں توانائی کی قلت کا بحران ختم ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3469    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید

پی ڈی پی نے مسئلہ کشمیرکے حل کےلئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461    تاریخ اشاعت : 2019/01/16

پاکستان میں بے تحاشہ آبادی بڑھنے پر چیف جسٹس کا انتباہ

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آبادی روکنے کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں پاکستان کو تباہی کا سامنا کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3459    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

پاکستان کوغیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے امریکی بل

امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3451    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

بلوچستان میں خشک سالی، انسانی بحران کا خدشہ

صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ صوبے میں شدید خشک سالی سے انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3446    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

امریکہ اتنی عزت کا حق دار نہیں

پاکستان کی سابق وزیرِ خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا سے روابط بہتر کرنے سے پہلے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3442    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

افغانستان کو افغانی ہی بہتر بناسکتے ہیں، سراج الحق

سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے، افغانستان میں امن کیلئے افغان حکومت اورتمام اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3422    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

حکومت نے سال 2019 میں عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کردیا

حکومت نے نئے سال 2019 میں عام تعطیلات کے حوالے سے کیلنڈر جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3417    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

پاکستان کا ایران اورعراق میں زائرین کی سہولت کے لئے دفاترقائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ایران اور عراق میں زائرین کی سہولت کے لئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرح دفاتر قائم کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3416    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

تحریک انصاف کے خفیہ اکاؤنٹس کا انکشاف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف ملک بھر میں اٹھارہ خفیہ بینک اکاؤنٹس استعمال کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3414    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

مقبول خبریں