پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4740 تاریخ اشاعت : 2021/06/23

پاکستان ی پولیس نے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے وہابی مفتی عزیز الرحمن کی حمایت میں تقریر کرنے والے دوسرے وہابی خطیب مفتی محمد اسماعیل طورو کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4738 تاریخ اشاعت : 2021/06/23

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان جنگ میں امریکہ کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کے اندر رہ کر جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے کیسے جیت سکے گا؟۔
خبر کا کوڈ: 4736 تاریخ اشاعت : 2021/06/22

پاکستان ی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4730 تاریخ اشاعت : 2021/06/21

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے جنگوں ، تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے اور پناہ گزینوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عالمی ایام پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات بھی ہے
خبر کا کوڈ: 4726 تاریخ اشاعت : 2021/06/20

پاکستان ی وزیر اعظم اور سینیٹ کے سربراہ نے الگ الگ پیغامات میں، ایران کے تیرہویں صدراتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4717 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4713 تاریخ اشاعت : 2021/06/17

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4708 تاریخ اشاعت : 2021/06/16

پاکستان اور بھارت میں مقیم ایرانی شہریوں کے لئے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4705 تاریخ اشاعت : 2021/06/16

پاکستان کے بلوچستان میں پاکستان ی سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4703 تاریخ اشاعت : 2021/06/15