پاکستان - صفحه 25

پاکستان

پاکستان کا چين کے ساتھ ملکر افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کرنے کا اعلان

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی صورت میں چین اور پاکستان مل کر افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4668   تاریخ اشاعت : 2021/06/03

کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت جب تک کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال نہیں کرتا، تب تک اس کے ساتھ حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔
خبر کا کوڈ: 4664   تاریخ اشاعت : 2021/06/03

تاجیکستان کے صدر پاکستان پہنچ گئے

تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4662   تاریخ اشاعت : 2021/06/02

دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4659   تاریخ اشاعت : 2021/06/02

پاکستانی وزیر خارجہ کی نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے روضہ مبارک پر حاضری

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراق کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زيارت کا شرف حاصل کیا اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 4657   تاریخ اشاعت : 2021/05/31

کشمیریوں کے خون پر بھارت سے تعلقات بہتر نہیں کرسکتے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیریوں کے خون پر بھارت سے تعلقات بہتر نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 4654   تاریخ اشاعت : 2021/05/31

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لئے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری

پاکستان میں جنوبی پنجاب کے شہر راجن پور میں کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہوئے 2 پولیس اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 4651   تاریخ اشاعت : 2021/05/30

صوبہ سندھ کے علاقہ شکار پور میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن

پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس کے مطابق شکار پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک ڈاکوؤں کے 260 سے زائد ٹھکانے تباہ کیے جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4648   تاریخ اشاعت : 2021/05/29

طالبان نے خطے میں امریکی اڈوں کے قیام کو عظیم غلطی قراردیدیا

افغان طالبان نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں امریکی اڈوں کا قیام عظیم اور تاریخی غلطی ہوگی جس کی ہمسایہ ممالک کبھی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4642   تاریخ اشاعت : 2021/05/27

پاکستانی سینیٹ نے فلسطینیوں کی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کر لی

پاکستانی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4637   تاریخ اشاعت : 2021/05/27

پاکستان کی قومی اسمبلی میں فضائی حدود امریکہ کو دینے کی بازگشت

پاکستان کی فضائی حدود امریکہ کو دینے کی بازگشت پاکستان کی قومی اسمبلی تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4636   تاریخ اشاعت : 2021/05/26

پاکستان کے وزیر اعظم پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے) سیکریٹریٹ کا دورہ کیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس " آئی ایس آئی " سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4628   تاریخ اشاعت : 2021/05/25

کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام

پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی تنظیموں نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام کیا اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 4627   تاریخ اشاعت : 2021/05/24

پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4620   تاریخ اشاعت : 2021/05/23

پاکستانی وزیر اعظم کا فلسطینیوں کی حمایت پر پاکستانی قوم کو خراج تحسین

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی قوم کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے اقدام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظءار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4617   تاریخ اشاعت : 2021/05/22

پاکستان کا کشمیر کے معاملے پر کوئی سودا بازی نہ کرنے کا عزم

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے کہ کوئی باعزت طریقے سے بات کرنا چاہیے تو کریں گے لیکن کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4616   تاریخ اشاعت : 2021/05/22

فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ اور بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4612   تاریخ اشاعت : 2021/05/20

پاکستانی کابینہ کی فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4607   تاریخ اشاعت : 2021/05/19

نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4605   تاریخ اشاعت : 2021/05/19

پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے/ جمعہ کو فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

پاکستان کے مختلف شہروں میں غزہ پر اسرائیل کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جایا گا۔
خبر کا کوڈ: 4604   تاریخ اشاعت : 2021/05/19

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً