پاکستانی وزیر اعظم کا فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4580
تاریخ اشاعت: 12 May 2021 - 17:12 - 03August 2642

پاکستانی وزیر اعظم کا فلسطینیوں کی حمایت کا اعلانمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی وزير اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ میں وزیر اعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان نے سٹینڈ ود غزہ اور سٹینڈ ود فلسطین کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں