پاکستانی وزیر اعظم کا پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4539
تاریخ اشاعت: 02 May 2021 - 21:21 - 24July 2642

پاکستانی وزیر اعظم کا پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔ اس دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی گاڑی خود چلائی جبکہ مختلف علاقوں میں مرمت کی گئی سڑکوں کا معائنہ بھی کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری مہم کا بھی جائزہ لیا۔  اس دوران چیئرمین سی ڈی اے نے ترقیاتی کاموں پر وزیر اعظم کو  بریفنگ بھی دی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً