پاکستانی کابینہ کی فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4607
تاریخ اشاعت: 19 May 2021 - 21:39 - 10August 2642

پاکستانی کابینہ کی فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوریمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد حکومت پاکستان فلسطین کے لیے طبی سامان بھجوائے گی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً