مسلم لیگ (ن) کے صد شہباز شریف، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کے نمائندوں نے بنایا ہے جو عوام اور ملک دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3919 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اتوار کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3915 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3913 تاریخ اشاعت : 2019/05/11
پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے مابین قریبی تعلقات اور باہمی تعاون کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ علاقائی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تہران اور اسلام آباد کے مابین ہم آہنگی اور ہم فکری ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3909 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے اعلیٰ غیر ملکی تعلیمی اداروں سے فارغ تحصیل ڈاکٹر رضا باقر پاکستان کا قابل فخر سپوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3898 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3889 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور بھارت پاکستان کے استحکام کے دشمن ہیں، اتحاد امت میں ہی پاکستان اور عالم اسلام کی بقا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3882 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
صدر مملکت عارف علوی کی رہائشگاہ کے باہر ہونیوالے احتجاجی دھرنے میں فردوس شمیم نقوی کی تقریر کے دوران جبری گم کردہ افراد کے ورثاء نے مطالبہ کیا کہ انکے جائز مطالبے پر فوری ایکشن لے کر جبری گم کردہ بے قصور شیعہ شہریوں کو فوری رہا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3880 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3870 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیں صدارتی نہیں بلکہ قرآن کا نظام چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3869 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے لواحقین کی تشویش بڑھتی جارہی ہے، بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر جمہوری حکمرانوں اور انسانی حقوق علمبردار تنظیموں کی خاموشی افسوسناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3865 تاریخ اشاعت : 2019/04/28
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3850 تاریخ اشاعت : 2019/04/26
پاک فوج کے سربراہ نے گلگت بلتستان این ایل آئی رجمنٹ سینٹر بونجی کا دورہ کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل انور حیدر کو کرنل کمانڈنٹ این ایل آئی کے بیجز لگائے۔
خبر کا کوڈ: 3833 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 14 افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3830 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3809 تاریخ اشاعت : 2019/04/12
شمال مغربی پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3798 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
پاکستان کا کہنا ہے کہ ہندوستان نے کرتارپور راہداری پر مذاکرات کی حامی بھرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3794 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
پاکستان کے وزیر خزانہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3792 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
پاکستان کی حکمراں جاعت ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان ایک بار پھر لفظی گولا باری شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3771 تاریخ اشاعت : 2019/04/02
پاکستان میں ان فوجی عدالتوں کو ختم کردیا گیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے قائم کی گئی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3767 تاریخ اشاعت : 2019/04/01