پاکستان - صفحہ 27

پاکستان

پاکستان کے وزیر اعظم کی رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں پرنگرانی کی ہدایت

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 4467   تاریخ اشاعت : 2021/04/14

پاکستان کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں کا احتجاج/ ایک پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پولیس پر پتھراؤ کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل ہلاک ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4465   تاریخ اشاعت : 2021/04/14

دنیا کو کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے

پاکستانی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4451   تاریخ اشاعت : 2021/04/11

پاکستانی فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا،جس میں پاکستانی فوج کے 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4446   تاریخ اشاعت : 2021/04/10

روسی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الگ الگ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4445   تاریخ اشاعت : 2021/04/09

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا افغانستان کا دورہ ملتوی ہوگیا

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرکی سربراہی میں پارلیمانی وفد کا دورہ کابل سکیورٹی وجوہات کی بنا پرملتوی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4442   تاریخ اشاعت : 2021/04/08

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدہ خطے کے لئے بہت ہی اہم اور مفید

پاکستان کے سینیٹر اور سینیٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کو خطے کے لئے بہت ہی مفید اوراہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4433   تاریخ اشاعت : 2021/04/06

پاکستانی وزیر اعظم کی حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کے بارے میں بات نہ کرنے کی ہدایت

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کے بارے میں بات کرنے سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4431   تاریخ اشاعت : 2021/04/06

پاکستانی حکومت کا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں این سی او سی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4430   تاریخ اشاعت : 2021/04/05

پاکستان میں فائرنگ کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے صدر مقام پشاورمیں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی اہلیہ، بیٹی اور شیرخوار بچے سمیت ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4429   تاریخ اشاعت : 2021/04/05

پاکستانی فورسز نے شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا

پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بویا کے رہائشی دہشت گرد اشرف اللہ عرف طوفانی کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4422   تاریخ اشاعت : 2021/04/04

پاکستان میں پی ڈی ایم کی پانچ جماعتوں کا علیحدہ اپوزیشن بلاک بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں پی ڈی ایم کی پانچ جماعتوں نے سینیٹ میں موجود اپنے 27 سینیٹرز کا علیحدہ اپوزیشن بلاک بنانے اور پیپلز پارٹی، اے این پی کو شوکاز نوٹسز دیے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4420   تاریخ اشاعت : 2021/04/03

پاکستانی وزیر اعظم کا پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور اچھے معاشی دنوں کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے اچھے دن آنے والے ہیں اور آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 4411   تاریخ اشاعت : 2021/04/01

پاکستانی وزير اعظم کا بھارتی وزیر اعظم کو جوابی خط/ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کی خواہش

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جوابی خط میں کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4408   تاریخ اشاعت : 2021/03/31

پاکستان کے صدر اور وزیر دفاع کورونا کا شکار ہوگئے

پاکستان کے صدرعارف علوی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4402   تاریخ اشاعت : 2021/03/30

پاکستانی وزير اعظم کے پیٹرولیم ڈویژن کے معاون خصوصی مستعفی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرولیم ڈویژن کے معاون خصوصی ندیم بابر عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4392   تاریخ اشاعت : 2021/03/27

پاکستان پیپلز پارٹی اور نون ليک کا سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی اورپاکستان مسلم لیگ نواز گروپ نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4389   تاریخ اشاعت : 2021/03/19

جنرل باجوه:

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 4388   تاریخ اشاعت : 2021/03/18

پاکستانی حکومت کا پاکستان الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پاکستانی حکومت نے پاکستان الیکشن کمیشن کے سربراہ اور دیگر ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4377   تاریخ اشاعت : 2021/03/16

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی درخواست مسترد

پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی درخواست مسترد کردی.
خبر کا کوڈ: 4360   تاریخ اشاعت : 2021/03/10

مقبول خبریں