جمعیت علمائے اسلام پاکستان س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری کی گمشدگی کی خبروں کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ کو تفتیش میں شامل کرنے کے لئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3021 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل سردیوں کے باعث یکم دسمبر سے روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3011 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
ایران کے مغوی اہلکار محفوظ ہیں اوران کی بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3008 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بدستور کشیدہ ہیں اور امریکی نائب وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے باوجود یہ تعلقات سردمہری کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2999 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پراکسی وار کی نذر ہو رہا ہے اور وہ اب کسی نیابتی جنگ میں شامل نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2989 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک سے چین اور پاکستان دونوں کومعاشی اور تجارتی فائدہ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 2978 تاریخ اشاعت : 2018/11/06
یوم حسین (ع) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد ضروری ہےتاکہ نوجوانوں میں حسینی سوچ، کردار و گفتار اور اقدار منتقل ہوں۔
خبر کا کوڈ: 2970 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
اسلامی جمہوریہ ایران میں کل عالمی سامراج اور امریکہ مخالف احتجاجی ریلیوں کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2968 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
پاکستان کا کہنا ہے کہ چار دہائیوں سے پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2967 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
ایران کے اسکول و یونیورسٹی طلبا کی جانب سے رہبر انقلاب سلامی سے ملاقات اور آپ کے خطاب کا پاکستان ی اخبارات میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2963 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
پاکستان اور چین کے درمیان 15 معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 2944 تاریخ اشاعت : 2018/11/03
شیعہ علما کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کی نظریں گلگت بلتستان پر مرکوز ہیں، آئینی حقوق دینے سے پاکستان کا موقف کمزورنہیں مضبوط ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2936 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2929 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2928 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2924 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آبادکے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ی حکام نے مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کا وعدہ کیا تھا۔
5
خبر کا کوڈ: 2921 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
کابل میں پاکستان کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار اور اس عمل کو آسان بنانے کے لئے طالبان کے دو اہم کمانڈروں کو رہا کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2909 تاریخ اشاعت : 2018/10/28
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے زائرین بھی اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلائے معلی جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2878 تاریخ اشاعت : 2018/10/26
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2862 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا کر کے پاکستان منتقل کئے جانے کے واقعے پر پاکستان ی حکام کے ساتھ رابطہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2861 تاریخ اشاعت : 2018/10/22