16 October 2024
پاکستان

بیگم کلثوم نواز کا انتقال، نوازشریف پیرول پر رہا

پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2452    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ

اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا ہے اور آج بروز منگل یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1440ہجری قمری کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان اور ہندوستان میں 12ستمبر بروز بدھ کو اسلامی کلینڈر کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشورا جمعہ 21 ستمبر کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2446    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

پاکستان پر غیر ملکی قرضے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 5 ارب روپے یومیہ سود ادا کرتا ہے، جب کہ اس کی شہری املاک کے 90 فیصدحصے کی قیمت 300 ارب سے زائد ہے۔
خبر کا کوڈ: 2443    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

پاکستان کے نو منتخب صدر کی حلف برداری

پاکستان کے نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
خبر کا کوڈ: 2424    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

محرم کی آمد پر پاکستان میں سخت سیکورٹی اقدامات

ماہ محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حکومت پاکستان نے حسینی عزاداروں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا اعلان کیا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2423    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

ممنون رخصت علوی براجمان

پاکستان کےنو منتخب صدر عارف علوی آج دوپہر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2420    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

عمران خان کے ساتھ مل کرسرسبز پاکستان اور ڈیم کی تعمیر مہم میں کلیدی کردار ادا کریں گے، راجہ ناصرعباس

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ماضی میں ناعاقبت اندیش حکمرانوں نے اغیارکے مفادات کے لئے ملک کو نقصان پہنچایا جس کا خمیازہ آج تک قوم بھگت رہی ہے سویت یونین کو شکست دینے کے لئے ملک میں شدت پسندوں کو پروان چڑھایااور ملک کو دہشت گردی انتہاپسندی کی جنگ میں اسی ہزار جانوں کا ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 2416    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

سعودی عرب کے وزیر اطلاعات کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2415    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

عالمی برادری پاکستان کی کوششوں کااعتراف کرے ،چین

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 2405    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

امریکی ڈومور کے مطالبے کو پاکستان نے کیا ماننے سے انکار

پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ڈومور کا مطالبہ نہیں کیا تاہم امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2401    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

صدارتی الیکشن میں عارف علوی کی کامیابی پر اپوزیشن کا رد عمل

پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی اس ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 2394    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

پاکستان ی وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ

پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2374    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دیں گے، پاکستان ی وزیر خارجہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2365    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

کالعدم دہشتگرد جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے عزاخانہ زہرا کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے صدر مولانا شیخ حسن صلاح الدین، علامہ عباس کمیلی، علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ باقر عباس زیدی، علامہ نثار قلندری، علامہ نعیم الحسن نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 2363    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے 18 رکنی کمیٹی تشکیل

پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 18 رکنی اکنامکس ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی۔
خبر کا کوڈ: 2362    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

عمران خان کے بیان پرامریکا کا سخت رد عمل پاکستان ی امداد منسوخ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےامریکہ کے سامنے نہ جھکنے کے بیان پر امریکہ نے پاکستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ی امداد منسوخ کردی۔
خبر کا کوڈ: 2355    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

پاکستان امریکہ کا نوکر نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2353    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2350    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ہمسایہ ممالک ایران کی ترجیحات میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان ی حکام سے ہونے والی مفید ملاقاتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2349    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

پاکستان کے نئے وزیراعظم کا امریکہ کو کرارا جواب

وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے حوالے سے دو ٹوک موقف اختیار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2343    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

مقبول خبریں