16 October 2024
پاکستان

پاک و ھند کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز

ہندوستانی وزیراعظم نے عمران خان کو فون کرکے پاک وھند کے نئے تعلقات پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 2054    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ایرانی سفیر کی عمران خان کو مبارک باد

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ کثیرالجہتی تعاون کو بڑھانے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2048    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

ہندوستان خوشحال پاکستان کا خواہشمند

پاکستان میں ممکنہ طور پر عمران خان کی بننے والی حکومت سے یوں دکھائی دیتا ہے کہ پاک و ھند کے مابین برف پگھلنے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2032    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ایران پاکستان تعلقات کے فروغ پر تاکید

تحریک انصاف پاکستان کے سینیئر رہنما نے اسلام آباد تہران تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2029    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

پاکستان ی انتخابات پر فافن کی رپورٹ

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 2018ء کے انتخابات 2013ء کے الیکشن سے بہتر ہیں، حالیہ انتخابات پرامن اور شفاف رہے۔
خبر کا کوڈ: 2018    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ایران کی پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 2013    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

پاکستان کے انتخابی نتائج

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی قومی اسمبلی کی دوسو اکسٹھ نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق تحریک انصاف کو بدستور دیگر جماعتوں پر برتری حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2009    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

تحریک انصاف کی واضح برتری پر پاکستان بھر میں جشن

پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج 14 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی جاری نہیں ہوسکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1998    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی برج کیسے الٹے

پاکستان کےعام انتخابات 2018 میں کئی بڑے ناموں کو شکست کی ہزیمت کا سامنا رہا اس کےعلاوہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کو بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1995    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

الیکشن میں میڈیا کے کردار کی عالمی سطح پر تعریف کی گئی: چیئرمین پیمرا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں الیکٹرانک میڈیا نے اہم کردار ادا کیا۔ تاریخی الیکشن میں میڈیا کے کردار پر عالمی سطح پر بھی تعریف کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1987    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

مذہبی جماعتیں اپنا اثر و رسوخ دکھانے میں ناکام

گزشتہ برس ضمنی انتخاب کے دوران شہر میں مذہبی جماعتوں نے کامیابی حاصل نہیں کی لیکن اس کے باوجود ان کے امیدواروں کو بڑی تعداد میں ووٹ حاصل ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1986    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

سال 2013 کے مقابلے میں2018 کے الیکشن زیادہ بہتر ہوئے، چیف آبزرور مشن

یورپی یونین مشن کے چیف آبزرور کا کہنا ہے کہ دوہزارتیرہ کے مقابلے میں دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن زیادہ بہترہوئے،انتخابات سے متعلق رپورٹ جمعہ کو جاری کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 1985    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

پاکستان : دہشت گردی اور پرتشدد واقعات کے دوران پولنگ کا عمل جاری

پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اس دوران دہشت گردی اور پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے- پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق شام چھے بجے تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1971    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پاکستان میں سخت سکیورٹی میں پولنگ شروع

پاکستان میں عام پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل آج صبح 8 بجے شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1967    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کی الٹی گنتی شروع

کروڑوں پاکستان ی شہری بدھ کے روز ہونے والی ووٹنگ میں حصہ لے کر صوبائی اور قومی اسمبلیوں کے ارکان کا انتخاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1962    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

پاکستان کے عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے اور سبھی سیاسی جماعتوں خاص طور پر مسلم لیگ نون، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے اپنی انتخابی مہم کو نقطہ عروج پر پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1957    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

کشمیر میں جھڑپ 4 ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں آج اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جاری جھڑپ میں اب تک تین مسلح افراد ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1913    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

پاکستان افغانستان ورکنگ گروپوں کے درمیان رابطے بہتر بنانے پرمتفق

پاکستان اور افغانستان نے امن اوریکجہتی کیلئے افغانستان ، پاکستان ایکشن پلان کے تحت قائم ورکنگ گروپوں کے درمیان رابطے بہتر بنانے پراتفاق کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1945    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم امام حسین (ع)

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1936    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

خفیہ ایجنسی پرعدالتی امور میں مداخلت کا الزام بے بنیاد: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر کا نوٹس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1932    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

مقبول خبریں