اسلام آباد میں متحدہ قبائل پارٹی اور تحریک جوانان پاکستان کی جانب سے قبائلی علاقوں میں عام انتخابات کے ساتھ صوبائی انتخابات کرانے کے لئے دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1663 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
ایران کے پاکستان کیساتھ سرحدی شہر زاہدان میں منعقد ہونے والے دونوں ممالک کے وفود نے سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانے اور دہشتگرد عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر سیر حاصل بحث کی۔
خبر کا کوڈ: 1650 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں تبدیلی نہ آئی تو خونی انقلاب آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 1646 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ الیکشن 2018کو شفاف بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ان عناصر کو انتخابی عمل سے دور رکھا جائے جن کا فرقہ واریت کے فروغ اور تکفیریت کے پرچار میں مرکزی کردار رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1640 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے تجاویز کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ اور کاوئنٹر ٹیرارزم فنانسنگ ریگولیشنز 2018 جاری کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1634 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھے گا کیونکہ یہ علاقائی استحکام اور ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1627 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
پولینڈ کی عسکری قیادت نے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور علاقائی سلامتی واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کا اعتراف کیا۔
خبر کا کوڈ: 1625 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
پاکستان سے ملحقہ ایران کے سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں دونوں ممالک کی مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1623 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
پاکستان کے عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے اس درمیان متعدد اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی جہاں منظور کرلئے گئے ہیں وہیں کچھ کے کاغذات نامزدگی یا تو مسترد کردئے گئے ہیں یا پھر ان پر اعتراضات لگائےگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1612 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
پاکستان اور ہندوستان میں آج عیدالفطرہے اور عید مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1603 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
پاکستان میں آج عیدالفطر مذہبی جو ش جذسے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1600 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
پاکستان و ہندوستان میں شوال المکرم کا چاند نظرنہیں آیا اس طرح ان ممالک میں عیدالفطر 16 جون بروز ہفتہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1594 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما اورنگزیب فاروقی نے ایک نئے نام " پاکستان راہ_حق پارٹی" کے بینر تلے کراچی ملیر حلقہ NA-238 اور PS-91 سے الیکشنز لڑنے کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1574 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
پاکستان ریلوے نے پہلی بارعید کے موقع پر بزرگ شہریوں کے لیے مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1570 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
پاکستان میں پانی کی کمی کے مسئلہ پر قابو پانے اور آبی ذخائر اور پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے مختصر ، درمیانی اور طویل المدتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1564 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
یومِ علی (ع) پر پاکستان اور ہندوستان میں مجالس اور جلوس عزا بر آمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1553 تاریخ اشاعت : 2018/06/06
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے "فکر امام خمینی" سیمینار کے موقع پر خطاب میں کہا کہ امام خمینی وہ عظیم عالمی اسلامی رہنما تھے جنہوں نے امت مسلمہ کو استعماری طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا درس دیا۔
خبر کا کوڈ: 1543 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر الیکشن ملتوی کرانے کی کوششش ہوئی تو سپریم کورٹ ایکشن لے گا۔
خبر کا کوڈ: 1542 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کی جیل میں قید 10 ایرانی ملاحوں کو ایرانی قونصلیٹ کی کوششوں سے کل رہا کروا لیا گیا.
خبر کا کوڈ: 1536 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
پاکستان کی وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1532 تاریخ اشاعت : 2018/05/31