پاکستان - صفحہ 36

02 February 2025
پاکستان

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے سابق وزير اعظم کو تعزیتی پیغام

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس میں ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4013    تاریخ اشاعت : 2020/12/18

پاکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 4010    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 2 پاکستان ی فوجی ہلاک

بھارتی اور پاکستان ی فوج کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں جاری ہیں ، کنٹرول لائن کے باغ سر سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے 2 پاکستان ی فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4005    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

پاکستان میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان کے شہر لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پراپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4000    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

افغان طالبان لیڈر ملا منصور کی ’لائف انشورنس‘ پالیسی کا انکشاف

افغان طالبان کے سابق لیڈر ملا اختر منصور سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2016 میں امریکی ڈرون حملے میں مرنے سے قبل انہوں نے پاکستان میں جعلی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نجی کمپنی سے ’لائف انشورنس‘ پالیسی خریدی تھی
خبر کا کوڈ: 3997    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

ایرانی اور پاکستان ی پارلیمانوں کا اقتصادی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر اور اس ملک کے اسپیکر نے ایرانی اور پاکستان ی پارلیمانوں کا اقتصادی اور تجارتی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3987    تاریخ اشاعت : 2020/12/13

پاکستان میں پی ڈی ایم اور حکومت آمنے سامنے، لاہور جلسہ اتوار کو

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے لاھور میں حکومت مخالف جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3984    تاریخ اشاعت : 2020/12/12

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا آیت اللہ یزدی کے انتقال پر تعزیتی بیان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے مرکزی سیکریٹریٹ سے میڈیا کو جاری تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ محمد یزدی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پرگہرے دلی افسوس کا اظہار اور ان کے خانوادہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتاہوں
خبر کا کوڈ: 3980    تاریخ اشاعت : 2020/12/11

ریمدان گبد کی سرحد کا افتتاح ایران پاکستان کی سرحدی سفارتکاری کے نفاذ کا پہلا قدم

ریمدان اور گبد کراسنگ کا افتتاح اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور باہمی تعلقات بڑھانے کے لئے خوشخبری سمجھا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3975    تاریخ اشاعت : 2020/12/10

ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اس سال کا موسم سرما بہت مشکل ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3970    تاریخ اشاعت : 2020/12/09

اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان

پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3965    تاریخ اشاعت : 2020/12/08

مقبول خبریں