پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شادی پر بلا کر گلےلگایا اور کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا۔نوازشریف کی بیٹی کس منہ سے کشمیر کا ذکر کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4232 تاریخ اشاعت : 2021/02/07
پاکستان ی وزیر سمندری امور نے کہا ہے کہ ایرانی معاشرے نے اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ، مقبول خودمختاری کو مضبوط بنانے سمیت تمام شعبوں میں ترقی حاصل کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اس کی شان کو کم نہیں کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4231 تاریخ اشاعت : 2021/02/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سے شاندارتقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں ایرانی یونیورسٹیوں کے بعض طلباء، ذرائع ابلاغ کے بعض نمائندوں اور پاکستان ی طلباء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 4228 تاریخ اشاعت : 2021/02/06

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر کے حل میں اخلاص کا مظاہرہ کرے ہم دو قدم آگے بڑھنے کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4224 تاریخ اشاعت : 2021/02/06

پاکستان کی قومی اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے بات کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان اسپیکر ڈائس پر پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 4223 تاریخ اشاعت : 2021/02/05

پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4220 تاریخ اشاعت : 2021/02/05

پاکستان ی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 4217 تاریخ اشاعت : 2021/02/03

پاکستان ی وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو اپنے مستعفی ہونے کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن رہنما لوٹا ہوا پیسہ واپس کردیں تو وہ مستعفی ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4216 تاریخ اشاعت : 2021/02/03

پاکستان ی وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے حالیہ دورے اسلام آباد کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 4208 تاریخ اشاعت : 2021/02/02

پاکستان ی فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا وائرس کی ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4207 تاریخ اشاعت : 2021/02/01

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، پاک بھارت فوجی تصادم نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا کے لیے خطرناک ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4202 تاریخ اشاعت : 2021/02/01