نواز شریف نے مودی کو گلے لگا کر کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شادی پر بلا کر گلےلگایا اور کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا۔نوازشریف کی بیٹی کس منہ سے کشمیر کا ذکر کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4232
تاریخ اشاعت: 07 February 2021 - 15:18 - 27April 2642

نواز شریف نے مودی کو گلے لگا کر کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شادی پر بلا کر گلےلگایا اور کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا۔نوازشریف کی بیٹی کس منہ سے کشمیر کا ذکر کرتی ہیں۔ حلقہ این اے 156 میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر کے مسئلہ پر بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بھارت سے مذاکرات کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عالمی برادری کشمیریوں کو بھارتی جارحیت سے بچانے کیلئے کردار ادا کرے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً