پاکستان - صفحہ 35

پاکستان

شہید فخری زادہ کا قتل عالم اسلام کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہے: پاکستان

پاکستانی اسکالرز کونسل کے ممبر نے ممتاز ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل پر ایرانی عوام اور حکومت سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی سائنسدان کا قتل اسلامی دنیا کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔
خبر کا کوڈ: 4038   تاریخ اشاعت : 2020/12/24

آزاد تجارت کے لئے ایران و پاکستان کی آمادگی

ایران و پاکستان کے تاجروں نے آنلائن اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کے میکانیزم پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4037   تاریخ اشاعت : 2020/12/24

پاکستانی فوج کے سربراہ کا بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کا اعلان

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4029   تاریخ اشاعت : 2020/12/23

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خود کشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اوراہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4028   تاریخ اشاعت : 2020/12/21

پاکستان سے سعودی عرب کے لیے تمام پروازیں منسوخ

کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظرپاکستان سے سعودی عرب کے لیے تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4027   تاریخ اشاعت : 2020/12/21

پاکستان کا بھارت کی ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کو ایک بار پھر آگاہ کرنا چاہتا ہوں بھارت فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے جس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4025   تاریخ اشاعت : 2020/12/21

بھارتی اشتعال انگیزیاں علاقائی امن کے لیے خطرہ ہیں۔

پاکستان نے ایل او سی پر جاری اشتعال انگیزیوں پر بھارتی سینیئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4023   تاریخ اشاعت : 2020/12/20

ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4022   تاریخ اشاعت : 2020/12/20

پاکستان کا بھارت پر پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کا الزام

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4017   تاریخ اشاعت : 2020/12/19

طالبان دہشت گرد تنظیم کے سیاسی وفد کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے طالبان دہشت گرد تنظیم کے سیاسی وفد نے ملاقات کی طالبان کے سیاسی وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادرکررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4015   تاریخ اشاعت : 2020/12/19

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے سابق وزير اعظم کو تعزیتی پیغام

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس میں ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4013   تاریخ اشاعت : 2020/12/18

مقبول خبریں