ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4022
تاریخ اشاعت: 20 December 2020 - 18:54 - 11March 2642

ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاحمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ محمد اسلامی اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق رمدان سرحد ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع دشتیاری میں و اقع ہے۔اس سرحد سے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً