پاکستان - صفحه 37

پاکستان

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا آیت اللہ یزدی کے انتقال پر تعزیتی بیان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے مرکزی سیکریٹریٹ سے میڈیا کو جاری تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ محمد یزدی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پرگہرے دلی افسوس کا اظہار اور ان کے خانوادہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتاہوں
خبر کا کوڈ: 3980   تاریخ اشاعت : 2020/12/11

ریمدان گبد کی سرحد کا افتتاح ایران پاکستان کی سرحدی سفارتکاری کے نفاذ کا پہلا قدم

ریمدان اور گبد کراسنگ کا افتتاح اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور باہمی تعلقات بڑھانے کے لئے خوشخبری سمجھا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3975   تاریخ اشاعت : 2020/12/10

ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اس سال کا موسم سرما بہت مشکل ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3970   تاریخ اشاعت : 2020/12/09

اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان

پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3965   تاریخ اشاعت : 2020/12/08

کرپشن اور منشیات پورے معاشرے کیلئے ناسور ہے

پاکستان میں 70 لاکھ افراد منشیات کےعادی بن چکے، گھر میں ایک بھی منشیات کا عادی ہو وہ گھر تباہ کردیتا ہے، افسوسناک خبر یہ ہے کہ ڈرگ آئس تعلیمی اداروں میں پھیل رہی ہے، اور یہ دائرہ یونیورسٹیز تک پھیل چکا ہے-
خبر کا کوڈ: 3964   تاریخ اشاعت : 2020/12/08

پاکستانی سرحدوں اور جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون سے تعاون کو بڑھانا ہوگا

ایران کے صوبے جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار پورٹ، پاکستانی سرحدوں اور جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون سے تعاون کو بڑھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3962   تاریخ اشاعت : 2020/12/07

کورونا کے خلاف مہم سے متعلق پاکستان کے وزیراعظم کا دس نکاتی ایجنڈا

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انسداد کورونا کے تعلق سے فوری کارروائی کے لئے اقوام متحدہ کے سامنے ایک دس نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3953   تاریخ اشاعت : 2020/12/06

پاکستان میں کورونا بے قابو، کراچی میں لاک ڈاؤن

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3952   تاریخ اشاعت : 2020/12/06

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جا سکتا تاہم کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3949   تاریخ اشاعت : 2020/12/05

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے شہید فخری زادے کے قتل کی مذمت

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3948   تاریخ اشاعت : 2020/12/04

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے دو روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3942   تاریخ اشاعت : 2019/07/10

ناظرین
احدث الاخبار