بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے سابق وزير اعظم کو تعزیتی پیغام

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس میں ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4013
تاریخ اشاعت: 18 December 2020 - 16:07 - 09March 2642

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے سابق وزير اعظم کو تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس میں ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خط میں کہا ہے کہ آپ کی والدہ کے انتقال پر بہت افسوس ہوا، 2015ء میں مختصر دورے میں آپ کی والدہ سے ملا تھا، آپ کی والدہ کی سادگی بہت متاثر کن تھی۔ بھارتی ہائی کمشنر نے 11 دسمبر کو یہ تعزیتی خط مریم نواز کو بھجوایا، بھارتی ہائی کمشنر نے مریم نواز کو تعزیتی خط نواز شریف تک پہنچانے کی درخواست تھی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً