اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

رات و دن میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا تجربہ

پاکستانی فضائیہ نے دن اور رات میں ہدف کو نشانہ بنانے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۳۷۴۹
تاریخ اشاعت: 12:10 - March 13, 2019

رات و دن میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا تجربہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، پاکستانی فضائیہ کےترجمان کے مطابق ملکی سطح پر تیار کردہ اس جدید میزائل کے کامیاب تجربے سے جے ایف-17 تھنڈر کو دن اور رات میں طویل فاصلے کے اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل ہو گئی ہے، اور اس جدید میزائل سے سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کو لیس کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق کامیاب تجربہ پرایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن اگر دشمن نے ہم پر جارحیت مسلط کی تو اس کا بھر پور جواب دیں گے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں