16 October 2024
پاکستان

ایران کے وزیرخارجہ کی پاکستان ی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2340    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

آبی تنازعہ پر پاک و ہند کے مذاکرات

آبی تنازعہ پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین انڈس واٹرکمشنرز کے مذاکرات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2337    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

گستاخانہ خاکوں پر پاکستان کا ہالینڈ سے شدید احتجاج

پاکستان نےگستاخانہ خاکوں پر ہالینڈ سے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2336    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

پاکستان میں 3 ہزار سے زائد افراد لاپتہ

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تاہم کسی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 2334    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

صدارتی انتخابات سر پراوراپوزیشن ڈیڈلاک کا شکار

پاکستان میں 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کے لئے اپوزیشن شدید اختلافات کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2321    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان
خبر کا کوڈ: 2315    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پاک و ھند کی مشترکہ فوجی مشقیں

پہلی مرتبہ ہندوستان اور پاکستان مشترکہ طورپرفوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2293    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

صدارتی انتخابات میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن آمنے سامنے

پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کے مابین صدارتی انتخابات کی جنگ 4 ستمبر کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 2291    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا پاکستان ی میڈیا میں خیرمقدم

پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا جس میں کشمیر کا بھی ذکر ہے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2285    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

افغان مسئلے کا حل جنگ نہیں مذاکرات ہے: پاکستان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2283    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

امریکہ حقائق کے منافی بات نہ کرے، امریکہ کو پاکستان کا انتباہ

پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ حقائق کے منافی بات نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 2268    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

کشمیری جماعتوں کی جانب سے پاک و ہند مذاکرات کی حمایت

کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کہا گیا ہےکہ وہ اس معاملے پرتعمیری روابط اور بلا تعطل مذاکرات کے ارادے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2262    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت

روس نے ماسکو میں افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانیوالی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو شرکت کی دعوت دیدی ہے
خبر کا کوڈ: 2247    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عمران کی حکومت سے بھی امریکا کا ڈو مورکا مطالبہ

امریکہ نےعمران خان کی ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2245    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عید الاضحیٰ ایثار و قربانی کی مثال

عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2241    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر ہالینڈ کے ناظم الامور کی طلبی

پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 2237    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

واجپئی کی آخری رسوم کی ادائیگی، 7 روزہ سوگ

ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی آخری رسوم راج گھاٹ کے نزدیک آج شام اداکی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 2223    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

عمران نے کڑے احتساب کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا بائیسویں وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔ وہ کل ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2222    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

ایران و پاکستان کے روابط علاقے میں امن و امان کے لئے مفید

ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان عالم اسلام اور خطے کے دو اہم ممالک ہیں لہذا علاقائی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی مشاورت اور بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2221    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2217    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

مقبول خبریں