آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2722 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
پاکستان میں قومی احتساب بیورو نے صوبے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ، مسلم لیگ کے صدر نیز حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 2718 تاریخ اشاعت : 2018/10/05
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اقوام متحدہ میں مظلوم یمنیوں کے خلاف ووٹ کرنے پرکہا کہ پاکستان ی وزارت خارجہ اپنی پوزیشن واضح کرے۔
خبر کا کوڈ: 2716 تاریخ اشاعت : 2018/10/05
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت اور دفاع جزء ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 2703 تاریخ اشاعت : 2018/10/03
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق رہنما و سینیٹر فیصل رضا عابدی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
خبر کا کوڈ: 2701 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثوں کی نیلامی اور بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکلوانے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2696 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ روابط کی توسیع کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2693 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قید شکیل آفریدی کا معاملہ عدالتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2679 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
سعودی عرب کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 2669 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2664 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2663 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
پاکستان کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام آباد واشنگٹن کی منھ زوری سے نہیں دبے گا۔
خبر کا کوڈ: 2651 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان پناہ گزینوں کی رہائش کی مدت میں توسیع کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے سلسلے میں ایک جامع اسٹریٹیجک منصوبہ تیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2648 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
ہندوستان نے ریاست اوڑیسہ کے سواحل کے قریب فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2638 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غنڈہ گردی عالمی امن کے لئے شدید خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2634 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو شہریت دینے کے بارے میں اس ملک کے وزیر اعظم عمران خان کے اعلان پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2627 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہاکہ جب دنیا کئی طرح کے تصادم کا سامناکررہی ہے تب کسی بھی ملک کو دہشت گردی کی حمایت کرنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 2619 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں بنگالی اور افغانیوں کو شہریت دینے کے اعلان پر ہنگامہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2617 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی صدر سے غیر رسمی ملاقات ہوئی جس میں نئے سرے سے دوطرفہ تعلقات کے آغاز پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2613 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے ایشیا کپ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔
خبر کا کوڈ: 2594 تاریخ اشاعت : 2018/09/24