ایف اے ٹی ایف نے پاکستان سے منی لانڈرنگ کے خلاف ڈومورکا مطالبہ کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2857 تاریخ اشاعت : 2018/10/20
شاہ سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید بن احمد المالکی کو سعودی عرب کےنئےوزیرخارجہ بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2854 تاریخ اشاعت : 2018/10/20
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ایرانی سرحدی محافظین کو اغوا کرنے والے دہشت گرد عناصر کو فوری گرفتار کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے اور ایرانی سرحدی محافظوں کو بازیاب کرائے
خبر کا کوڈ: 2853 تاریخ اشاعت : 2018/10/20
ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران کو امریکی پابندیوں کے باعث بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن الحمد اللہ ہم نے اپنے روحانی قائد کے زیر قیادت متحد ہو کر ہر مسئلہ کا مقابلہ کی_
خبر کا کوڈ: 2851 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
ایران و پاکستان کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2847 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان ی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک ہیں اور پاک - ایران ڈی جی ایم اووز کے مابین ہاٹ لائن رابطہ موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 2836 تاریخ اشاعت : 2018/10/18
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے ایرانی سرحدی محافظین کو اغوا کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں رہا کرانے کے لئے دہشت گرد و شرپسند عناصر کے خلاف پاکستان ی فوج کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2835 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
اربعین حسینی کے قریب آنے کے باوجود پاکستان میں زائرین اربعین حسینی کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2828 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 2824 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
پاکستان کی قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 24 حلقوں میں 370 امیدوار کے درمیان مقابلہ ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 2822 تاریخ اشاعت : 2018/10/15
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہےکہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2814 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ایران، پاکستان اور عراق کی مشترکہ رابطہ کمیٹی کا قیام ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2808 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستان ی زائرین کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 2805 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
امریکہ جہاں پاکستان کی سکیورٹی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اب وہ پاکستان کے اقتصادی امور میں بھی لب کشائی کرنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2802 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر جنرل اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی نے مختلف شعبوں میں ایران اور پاکستان کے تعلقات خاص طور پر اقتصادی اور تجارتی روابط کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2797 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2795 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین کے قرض کی ادائیگی کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کے پاس مزید قرضہ لینے کے لیے جانا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2793 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا، دوسری طرف فی تولہ سونا 61500 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔
خبر کا کوڈ: 2791 تاریخ اشاعت : 2018/10/12
سپریم جوڈیشل کونسل آف پاکستان کی سفارش پر ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2783 تاریخ اشاعت : 2018/10/12
پاکستان کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اورامریکہ کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2731 تاریخ اشاعت : 2018/10/07