پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2588 تاریخ اشاعت : 2018/09/24
یکم اکتوبر سے پاکستان بھر میں پٹرول کی قیمت میں چھ روپے تیس پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے_
خبر کا کوڈ: 2572 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2570 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2568 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں اور اسے جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2564 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
روس، شام، عراق اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں نے اہواز کے دہشت گردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2562 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کا سربراہی اجلاس پاکستان میں بلائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2561 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
امریکی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2559 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی کے جلوسوں کے اختتام پر شام غریباں کی مجالس عزا و سینہ زنی و نوحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے اور حسینی عزادار شمعیں اور مشعل جلا کر اہل حرم کی مظلومی کا غم منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2549 تاریخ اشاعت : 2018/09/21
سیدہ خاتون جنت کی پاکیزہ گود میں پرورش پانے والا حسین ؑ کیسے شریعت الٰہی پر ملوکیت کے سائے برداشت کرسکتا ہے؟ امام حسن ؑ جیسے کریم و شفیق اور امن کی علامت شخصیت کا بھائی حسین ؑ بھلا کیسے امت میں فتنہ و فساد برپا ہونے پر خاموش رہ سکتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 2546 تاریخ اشاعت : 2018/09/21
پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔
خبر کا کوڈ: 2543 تاریخ اشاعت : 2018/09/21
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2533 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور اور دہشتگردی نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے اور عوام بے ایمانی سے تنگ آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2516 تاریخ اشاعت : 2018/09/18
پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2515 تاریخ اشاعت : 2018/09/18
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پرکل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2504 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
کراچی میں اپنے پروٹوکول کے حوالے سے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر ان کے منع کئے جانے کے باوجود پروٹوکول دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2489 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور سمیت پاکستان کے کئی شہروں کو حساس قرار دے کر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2484 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے اور دہشت گردی پرقابو پانے سے متعلق گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 2468 تاریخ اشاعت : 2018/09/14
پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرائے دفاع نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی شعبےمیں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2464 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
ایران پاکستان تعلقات کے فروغ سے خطے میں امن و استحکام کو مضبوط اور پائیدار بنانے میں مدد ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 2458 تاریخ اشاعت : 2018/09/12