16 October 2024
پاکستان

اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2213    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

ہندوستانی وزیراعظم کی عمران خان سے توقعات

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2204    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

بلوچستان میں دھماکے متعدد ہلاک و زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دھماکوں میں 26 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2202    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ

پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے اس بات سے اتفاق کیا کہ علمی اور تاریخی اختلافات کو علمی اور تحقیقی لیکن شائستگی کیساتھ بیان کرنیکی بجائے گالیاں، تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ ہے، ایک دوسرے کے مذہب کے بارے میں توہین آمیز گفتگو اور تہمت لگانے سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2194    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

شہید عارف حسین کی برسی پرتہران میں سیمینار

قائد ملت جعفریہ پاکستان عالم مجاہد شہید راہ حق علامہ سید عارف حسین الحسینی کی شہادت کی 30 ویں برسی کی مناسبت سے تہران میں سیمینار منعقد ہوا جس سے ایران، پاکستان اور امریکہ سے آئے ہوئے مقررین اور اہم شخصیات نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 2170    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

پاک امریکہ تعلقات میں باہمی اعتماد کا فقدان

پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر کی قیادت میں امریکی سفارتی وفد نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2158    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

معیشت کو درست راستے پر گامزن کرنے کیلئے بنیادی اصلاحات کریں گے، اسد

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور متوقع وزیرخزانہ اسدعمر نے کہاہے کہ اُن کی حکومت معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے بنیادی اصلاحات متعارف کرائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2152    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

پاکستان میں انتخابات کے بعد احتجاج کی سیاست کا آغاز

مسلم لیگ(ن) نے آج بروز بدھ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2150    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

دہشتگردوں کا ھدف تعلیمی ادارے کیوں

پاکستان میں شدت پسندی اور دہشت گردی نے جب بھی سر اٹھایا ہے، ان کا پہلا ہدف تعلیمی ادارے ہی بنے، گذشتہ روز چلاس، دیامر اور آج پشین میں ہونے والے حملے اس بات کا ثبوت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2145    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی

قائد ملت جعفریہ پاکستان عالم مجاہد شہید راہ حق علامہ عارف حسین الحسینی کی شہادت کی تیسویں برسی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں خاص عقیدت اور جذباتی انداز میں منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2143    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پریورپی یونین کواعتراض نہیں

یورپی یونین کے سفیر نے چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی پیشکش پر بنی گالہ میں ان سے ملاقات میں کی۔
خبر کا کوڈ: 2141    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور عنقریب وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے والے عمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر ایران کے صدر کا مبارکبادی کا پیغام انہیں پیش کیا
خبر کا کوڈ: 2122    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

امریکہ نے پاکستان کو استعمال کیا:عبداللہ حسین ہارون

پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2117    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ایران و پاکستان کی جانب سے مسجد امام زمان (عج) پر خودکش حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا میں گزشتہ روز مسجدامام زمان (عج) پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 2110    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

امریکی جنگی بجٹ میں پاکستان ی امداد کی کٹوتی

امریکی سینیٹ نے 716 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں پاکستان کے لیے امداد میں کٹوتی کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2100    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

عمران خان اورراجہ ناصرعباس کی پاکستان سے انتہا پسندی کے خاتمے پر تاکید

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمرا ہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 2099    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

اپوزیشن جماعتوں کا اسمبلیوں میں حلف اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کی نئی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سبھی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2095    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

امریکہ ہمیں ڈکٹیشن نہ دے، چین کا امریکہ کو جواب

چین نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج پر امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈز کو حکم کی پاسداری کرانے کے بجائے جنوبی ایشیا میں ترقی کے لیے استعمال کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2085    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

پاکستان میں فوجی جنرل بھی دہری شہریت کی زد میں

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاک فوج میں دہری شہریت پر پابندی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2071    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

پاکستان : اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پرتعینات سفیروں کی تبدیلی

پاکستان میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2069    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

مقبول خبریں