پاکستان - صفحه 38

پاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے دو روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3942   تاریخ اشاعت : 2019/07/10

جنرل باجوہ کو تمغہ جمہوریت سے نوازنے کی قرارداد

پاکستان تحریک انصاف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تمغہ جمہوریت دینے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3940   تاریخ اشاعت : 2019/07/10

وزیراعظم پاکستان کا قومی خزانہ بچانے کے لئے قابل تحسین قدم

وزیراعظم پاکستان نے دورہ امریکا کے دوران مہنگے ہوٹل کے بجائے پاکستانی سفیر کی رہاٗئش گاہ میں قیام کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3939   تاریخ اشاعت : 2019/07/09

فیصل آباد میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں 2 افراد زخمی

پاکستان کے شہر فیصل آباد میں گیس لیکج کے باعث مکان میں دھماکہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3929   تاریخ اشاعت : 2019/06/23

ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ کے تخریبی اور سازشی منصوبوں کے باوجود ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3926   تاریخ اشاعت : 2019/06/19

پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کا بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) کے صد شہباز شریف، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کے نمائندوں نے بنایا ہے جو عوام اور ملک دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3919   تاریخ اشاعت : 2019/06/18

قطر کے بادشاہ اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اتوار کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3915   تاریخ اشاعت : 2019/06/18

مسئلہ کشمیر، کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے: پاکستان

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3913   تاریخ اشاعت : 2019/05/11

علاقائی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران و پاکستان کے قریبی روابط پر تاکید

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے مابین قریبی تعلقات اور باہمی تعاون کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ علاقائی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تہران اور اسلام آباد کے مابین ہم آہنگی اور ہم فکری ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3909   تاریخ اشاعت : 2019/05/09

رضا باقر پاکستان کا قابل فخرسپوت ہے، فردوس

معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے اعلیٰ غیر ملکی تعلیمی اداروں سے فارغ تحصیل ڈاکٹر رضا باقر پاکستان کا قابل فخر سپوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3898   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3889   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

ناظرین
احدث الاخبار