اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعلقات پر مبنی پاکستان کے بعض ذرائع ابلاغ کے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران، القاعدہ دہشت گرد گروہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1786 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
نواز شریف کو سزا دینے کے بعد پاکستان بھی کرپٹ حکمرانوں کو سزا دینے والے ملکوں میں شامل ہوگیا ہے جس کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کو سزا کے سبب ملکی وقار میں اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1782 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
پاکستان ی دفتر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ افغان طالبان افغانستان میں طویل عرصے سے جاری تنازع کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے افغان حکومت کی غیر مشروط مذاکرات کی پیش کش قبول کرلیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1776 تاریخ اشاعت : 2018/07/06
پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سیاسی حل کے حامی ہیں لیکن طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا پاکستان کی ذمہ داری نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1774 تاریخ اشاعت : 2018/07/06
روشن پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1770 تاریخ اشاعت : 2018/07/04
پاکستان کے شہریوں نے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کے خلاف کراچی میں سعودی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 1746 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت کی جانب صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں خواتین اساتذہ کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ایک سال کی مدت گزر جانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 1743 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
چیف جسٹس آف پاکستان اور قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نے اپنے علیحدہ علیحد بیانات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1738 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے لہذا اب نگراں حکومت عوام سے جینے کا حق نہ چھینے۔
خبر کا کوڈ: 1735 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
ایران کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں سے ہمسایہ ملکوں کے لئے برآمد کی جانے والی اشیا کے حجم میں پچاس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1732 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایران و پاکستان کے درمیان سیکورٹی، فوجی، انتظامی، تزویراتی اور عملیاتی تعاون کی سطح پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1717 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018ء کے امیدواروں کی حتمی فہرست آج (ہفتہ کے روز)جاری کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1713 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
بھارت نے پاکستان ی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1712 تاریخ اشاعت : 2018/06/29
پاکستان ی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل بلال اکبر نے تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1710 تاریخ اشاعت : 2018/06/29
پاکستان نے کہا ہے کہ محترمہ رفعت مسعود ایران میں پاکستان کی نئی سفیر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1708 تاریخ اشاعت : 2018/06/29
متحدہ مجلس عمل کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے دینی جماعتوں کا اتحاد ''متحدہ مجلس عمل'' محض ایک انتخابی نہیں بلکہ نظریاتی اتحاد ہے جو نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1702 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
پاکستان کا جنگی طیارہ پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ پر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1687 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء میں کامیابی کےلئے مجلس وحدت المسلمینسمیت 4 سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1681 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
اگرچہ پاک ایران تجارت کے حجم میں اضافے کے حوالے سے ماضی میں بھی گوناگوں مشکلات موجود تھیں تاہم ایرانی تومان کی قدر میں حالیہ کمی نے دونوں ملکوں کے تاجر برادری کو بے پناہ مشکلات سے دچار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1678 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
متحدہ مجلس عمل نے انتخابی مہم کے سلسلے میں پشاور کے رنگ روڈ میں پنڈال سجایا جس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان کے علاوہ دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 1667 تاریخ اشاعت : 2018/06/25