پاکستان اور ہندوستان نے ایل او سی پر فائرنگ اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بناۓ جانے پر گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1334 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
ہندوستان نے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اسلام آباد میں سارک کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1322 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
پاکستان کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1317 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےکوہلو اور ڈیرہ بگٹی کی بمبور پہاڑیوں پر ایف سی کی کارروائی میں 5 شرپسند ہلاک جب کہ 29 مشتبہ سہولت کار گرفتار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1295 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں ناتوانای کی بنا پر حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1250 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران پاکستان سرحدوں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1245 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
پاکستان کے شہر کراچی میں امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1244 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے سے متعلق حکومت پاکستان کا فیصلہ بالکل غلط رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1237 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایران اور پاکستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں پولیس کے سیکورٹی ٹاور پر قبضہ کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1233 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1211 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
پاکستان نے بابر کروز میزائل کے جدید ماڈل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1210 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
نواز شریف کو تاحیات پارلیمانی سیاست سے نااہل قراردئے جانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر مریم نواز نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہلی اسی وقت تک ہے جب تک یہ فیصلہ دینے والے کرسیوں پر موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 1190 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
امریکی سفارتکار کی گاڑی سے پاکستان ی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مذکورہ امریکی سفارت کار کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1182 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
ایمنسٹی انٹرنیشنل پاکستان نے کوئٹہ میں ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ ہزارہ قوم کے لوگوں کے قتل عام کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 1178 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو تاحیات پارلیمانی سیاست سے نااہل قراردے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1177 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
ایران کے شہری ترقیات اور ٹرانسپورٹ کے وزیر نے اپنے دورہ اسلام آباد میں پاکستان کے جہازرانی کے وزیر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1175 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
پاکستان کے سینیٹروں نے حالیہ پانچ برسوں کے دوران سعودی عرب میں چھیاسٹھ پاکستان یوں کو پھانسی دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1171 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
پاکستان میں بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دونوں، دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1166 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتانامو بے میں 3 پاکستان ی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1155 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
امریکا نے پاکستان ی سفارتی عملے کی نقل و حرکت محدود کرتے ہوئے ان پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1148 تاریخ اشاعت : 2018/04/12