پاکستان - صفحہ 45

02 February 2025
پاکستان

آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3480    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی تکمیل پر تاکید

پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ مکمل ہو جانے کے بعد پاکستان میں توانائی کی قلت کا بحران ختم ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3469    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید

پی ڈی پی نے مسئلہ کشمیرکے حل کےلئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461    تاریخ اشاعت : 2019/01/16

پاکستان میں بے تحاشہ آبادی بڑھنے پر چیف جسٹس کا انتباہ

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آبادی روکنے کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں پاکستان کو تباہی کا سامنا کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3459    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

پاکستان کوغیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے امریکی بل

امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3451    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

بلوچستان میں خشک سالی، انسانی بحران کا خدشہ

صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ صوبے میں شدید خشک سالی سے انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3446    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

امریکہ اتنی عزت کا حق دار نہیں

پاکستان کی سابق وزیرِ خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا سے روابط بہتر کرنے سے پہلے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3442    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

افغانستان کو افغانی ہی بہتر بناسکتے ہیں، سراج الحق

سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے، افغانستان میں امن کیلئے افغان حکومت اورتمام اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3422    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

حکومت نے سال 2019 میں عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کردیا

حکومت نے نئے سال 2019 میں عام تعطیلات کے حوالے سے کیلنڈر جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3417    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

پاکستان کا ایران اورعراق میں زائرین کی سہولت کے لئے دفاترقائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ایران اور عراق میں زائرین کی سہولت کے لئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرح دفاتر قائم کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3416    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

تحریک انصاف کے خفیہ اکاؤنٹس کا انکشاف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف ملک بھر میں اٹھارہ خفیہ بینک اکاؤنٹس استعمال کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3414    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

آسٹریلیا میں سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والا گرفتار

آسٹریلیا میں کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3408    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

پاکستان کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کی سمت درست کرنے کی ضرورت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3405    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کو نہیں روکا گیا توامن کی فضاء خراب ہوسکتی ہے، ثروت اعجاز قادری

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کو نہیں روکا گیا توامن کی فضاء خراب ہوسکتی ہے
خبر کا کوڈ: 3400    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

افغانستان کے دیرینہ تنازع کا حل مذاکرات

پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات میں افغان امن عمل سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ۔
خبر کا کوڈ: 3389    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

متحدہ مجلس عمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار

پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو شدید اختلافات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3386    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ایرانی کمپنیوں کو ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخوا کے ایوان صنعت و تجارت کے صدر نے ایرانی کمپنیوں کو اس صوبے کے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 3383    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

دوسروں کی جنگ لڑیں گے نہ آلہ کار بنیں گے، عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک مستقبل میں کسی کی جنگ نہیں لڑے گا اور نہ ہی کسی کا آلہ کار بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 3375    تاریخ اشاعت : 2019/01/08

ابوظبی کے ولیعہد کا دورہ پاکستان ایک روزہ 3 روزہ یا 7 روزہ

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے متضاد دعووں نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ کا ایک نیا پنڈورا کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3365    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

افغانستان میں قیام امن سے متعلق ایران پاکستان تعاون ناگزیر ہے: ایرانی سفیر

پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے عمل میں ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3363    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

مقبول خبریں