ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ تنظیم کو چلانے کے حوالے سے بہادر آباد گروپ سے اختلاف ہے لیکن اسے جلد ہی حل کرلیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 582 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
قومی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ 52 نشستوں پر 131 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 580 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
پاکستان ی دارالحکومت سے ملحقہ شہر راولپنڈی میں سعدی فاؤنڈیشن کے تعاون سے فارسی زبان کے کورسز کا آغاز کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 564 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاسی جماعتیں توڑنے کے لے بنایا گیا ڈریکونین قانون ہے۔
خبر کا کوڈ: 562 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
سنی اتحاد کونسل اور جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں، شام میں پراکسی وار بند کریں، اقوام متحدہ شام میں جنگ بندی کی قرارداد پرعمل یقینی بنائے۔
خبر کا کوڈ: 561 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اب امریکی مفادات کے لئے اپنے مفادات قربان نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 553 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 546 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے عالمی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 543 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
افغان صدر کا کہناہےکہ پاکستان اور طالبان کو امن کا جامع منصوبہ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 538 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 534 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی حمید اللہ دستی محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 530 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 528 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 518 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 512 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس کی سربراہی میں کونسل کے وفد نے پاکستان کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 507 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ نے وادی میں بحالی امن کے لئے ہندوستان اور پاکستان سے مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 502 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسن شاہ صفی اور اینٹی نارکوٹیک بورد کے سربراہ بریگیڈیر محمد مسعود زاہدیان، پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 497 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
تہران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا ہے اور اس سمجھوتے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 492 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
مجلس وحدت مسلمین کی اعلی کونسل نے مسلم لیگ نون کی متعصبانہ پالیسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 486 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن شاہ صفی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے.
خبر کا کوڈ: 482 تاریخ اشاعت : 2018/02/26