پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے پشین اور پنجگور میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3361 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
ہندوستان نے دراندازی کی روک تھام کے لئے پاکستان سے ملنے والے حساس سرحدی علاقوں میں لیزری باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3359 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3352 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
پاکستان کی وزارت قانون نے کہا ہے کہ احتساب اداروں کو اختیارات سے تجاوز کرنے سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3348 تاریخ اشاعت : 2019/01/03
پاکستان کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنے کے لئے چین کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3345 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
امیگریشن قوائد میں اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3336 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
پاکستان کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران سے 104 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاہدے کی مدت بڑھانےکے لئے ایرانی حکام سے بہت جلد جامع بات چیت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3335 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
جامعہ رضویہ فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ حکومت سرکاری سطح پر نیو ایئر نائیٹ کو شب دعا کے طور پر منانے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 3317 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3313 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر اور پاکستان ی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3304 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ الف لیلیٰ کی کہانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3293 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
ایران اور پاکستان نے انٹرنیشنل روڈ ٹرانسپورٹیشن کے میدان میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3288 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے،جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3270 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور سزا کے بعد اب پاکستان کی ایک اور قد آور شخصیت سابق صدر آصف زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3269 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
پاکستان کے وزیر خارجہ علاقے کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3254 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے، انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3240 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام باتیں ماننے کو تیار ہیں لیکن احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3235 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3230 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
ایران میں متعین پاکستان ی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی شعبے سمیت تمام میدانوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3217 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان دو طرفہ تعاون اور تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3213 تاریخ اشاعت : 2018/12/17