16 October 2024
پاکستان

پاکستان میں 8 جون کو یوم القدس

پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ اس سال 8 جون کو یوم القدس منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 1522    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

پاک و ھند کے تعلقات میں بہتری

پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں جنگ بندی معاہدے کی پاس داری پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1519    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کرانے کی مغرب کی کوشش

پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ مغرب پاکستان کے آئندہ پارلیمانی انتخابات کو متاثر کرنے اور انتخابات میں دھاندلی کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1515    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

عوام کا لہو دیکر امن حاصل کیاہے، پاک آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ نے فاٹا کو قومی دھارے میں لانے سے دیرپا امن، استحکام اور سماجی و اقتصادی پیشرفت میں مدد ملنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے اپنے عوام کے لہو اور قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کرکے امن حاصل کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1510    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

جسٹس ناصر الملک پاکستان کے نگراں وزیراعظم

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
خبر کا کوڈ: 1504    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی

افغان سلامتی امور کے مشیر اور اعلیٰ عسکری قیادت نے پاکستان کےمشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1500    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

پاکستان میں6 تکفیری دہشتگرد ہلاک 3 فرار

سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1495    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

سفارتکاروں کے ساتھ پاکستان کا رویّہ نامناسب ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کے سفارت کاروں کے ساتھ پاکستان کی حکومت کا سلوک نامناسب ہے
خبر کا کوڈ: 1473    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

دھرنوں سے لشکر کشی کی گئی، کون تھا وہ امپائر جس کی انگلی اٹھنا تھی؟

نواز شریف کا کہنا ہے دھرنوں کے ذریعے لشکر کشی کی گئی، کون تھا وہ امپائر جس کی انگلی اٹھنا تھی ؟ دھرنا تماشے نے ملک اور قوم کو شدید نقصان پہنچایا، اصل مقصد ایک ہی تھا کہ مجھے وزیراعظم ہاؤس سے نکال دیا جائے، مستعفی ہونے یا طویل رخصت ہونے کے پیغامات پہنچائے گئے، آمریت نے پاکستان کے وجود پر بڑے گہرے زخم ڈالے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1461    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

تحریک انصاف کور گروپ کے اجلاس میں شاہ محمود اور جہانگیر ترین آمنے سامنے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کور گروپ کے اجلاس میں سینیئر رہنما آمنے سامنے آگئے۔
خبر کا کوڈ: 1449    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

فلسطین اور کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان ی مندوب ملیحہ لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق عمل کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 1437    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

کل پاکستان اور ایران میں رمضان کا چاند نظر آنےکا امکان

پاکستان اور ایران کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1425    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

پاکستان کے سابق وزیراعظم کا بیان ایک سنجیدہ انکشاف: ہندوستان

ہندوستانی وزیر دفاع نِرملا سیتارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک سنجیدہ انکشاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ہندوستانی موقف کی تائید ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1418    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

پاکستان اور امریکا کے تعلقات بدستور کشیدہ

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو بہتربنانے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوتی نظر آ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1414    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

پاکستان نے امریکی سفارت کاروں پر جوابی پابندیاں لگا دیں

حکومت پاکستان نے امریکا کی جانب سے پاکستان ی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے بعد امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 1399    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

احسن اقبال پر حملہ کی وجہ ختم نبوت

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کرنے والے ملزم نے کہا ہے کہ اس نے ختم نبوت کے معاملے پر احسن اقبال پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1383    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

پاکستان کے وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال ایک قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1378    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا عمل

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے کی غرض سے افغانستان سے ملنے والی پاکستان کی سرحدوں پر مزید ستر کلومیٹر پر باڑ لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1362    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا جہاں اعلان کیا ہے وہیں پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1346    تاریخ اشاعت : 2018/05/02

امریکی سفارتکار کی رہائی

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارت کار کرنل جوزف کے بعد ایک اور امریکی سفارتکار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1339    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

مقبول خبریں