16 October 2024
پاکستان

ایران کے ساتھ ثقافتی تعاون کے فروغ پر تاکید

پاکستان کے مقتدرہ قومی زبان نے ایران کے ساتھ ثقافتی تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 477    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

بینکاری تعلقات کی بحالی میں پاکستان کی جانب سے تاخیر پر تنقید

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان بینکنگ کے شعبے میں تعلقات کی دوبارہ بحالی اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں پاکستان کی جانب سے ہورہی تاخیر پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 451    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مریم نواز کو پارٹی کی صدر بنانے کی حمایت کردی

پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ پارٹی کی صدر بننے کی اہلیت رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 445    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں نہیں

عالمی تنظیم ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کے مالی معاون ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 443    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ہندوستان اور پاکستان کے مابین امن مذاکرات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ​​سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ملک اپنے دل صاف کریں اور نفرت چھوڑیں اس کے بعد ہی امن مذاکرات ممکن ہو سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

امریکہ پر پاکستان کی تنقید

حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے گذشتہ دس برسوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف مہم پر دو سو ستّانوے ارب روپے خرچ کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ایران اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے: ایرانی سفیر

ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

پاکستان ی وزیر اعظم بھی عدالت کے خلاف بول پڑے

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب عدالت سے نواز شریف کو کسی قسم کا انصاف نہیں ملے گا جبکہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کا کوئی چارج نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

مسلم لیگ(ن) کی قیادت کون کرے گا، فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی

پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز کو پارٹی کا نیا صدر بنانے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ بعض خبروں میں شہباز شریف کو پارٹی کا صدر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 417    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

پاکستان کے خلاف امریکی منصوبہ ناکام

پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا نام دہشت گردوں کے معاون ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
خبر کا کوڈ: 415    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

مذاکرات اور انتہا پسندی ایک ساتھ نہیں چل سکتے

ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردوں کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 414    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

عدالت کا فیصلہ: نوازشریف پارٹی کی صدارت کے لئے بھی نااہل

پاکستان کی سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی کی صدارت کے لئے نااہل قراردے دیتے ہوئے سینیٹ کے الیکشن کے لئے ن لیگ کے امیدواروں کے ٹکٹ بھی منسوخ کردئے ہیں
خبر کا کوڈ: 407    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

سعودی عرب فوج بھیجنے کے فیصلے پر پاکستان ی اسپیکر کا اعتراض

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستان ی فوج سعودی عرب بھیجنے پر سخت تنقید کی ہے
خبر کا کوڈ: 401    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

نوازشریف کی پارٹی صدارت سےنا اہلی پرملا جلا رد عمل

ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 399    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

پاکستان : ایران طیارے حادثے پر تعزیت کا اظہار

حکومت پاکستان نے ایرانی صوبے اصفہان میں مسافر بردار طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور ایرانی قوم سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 398    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

پاکستان ی فوج یمن میں لڑنے گئی

پاکستان ی فوج کے اضافی دستے سعودی عرب بھیجنے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں زبردست بحث ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 395    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

سعودی عرب میں مزید پاکستان ی فوجی بھیجنے کی مذمت

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب میں مزید فوجی بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 394    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

بین الاقوامی فوج کی افغانستان میں ناکامی

پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔
خبر کا کوڈ: 393    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ بند کئے جانے کا مطالبہ

ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقوں کی سول سوسائٹی کے گروپوں نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 385    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور ہلاکتیں

ہندوستانی اور پاکستان ی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 384    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

مقبول خبریں