16 October 2024
پاکستان

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ناگزیر

ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 255    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات، پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری کو سینیٹر بنانے کے معاملے پر ایم کیوایم میں پھوٹ پڑگئی اور فاروق ستار ایک بار پھر پارٹی سے ناراض ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 252    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

اسلامی انقلاب کی کرنیں دنیا کے گوشہ و کنار میں

اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بھر کی طرح پاکستان اور ہندوستان اور ان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 39 ویں سالگرہ کی تقریبات انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہیں اور اسی سلسلے میں کل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی ایک پر وقار تقریب منعغقد ہوئی جس میں اہم شخصیات ،علمائے کرام اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 244    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 3 فوجیوں سمیت 4 ہلاک

ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 ہندوستانی فوجی اورایک پاکستان ی شہری ہلاک اور دو بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 243    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

سوات واقعے میں ہلاکتوں میں اضافہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرسوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں افسر سمیت 11 اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 232    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے خلاف عدلیہ کا سخت ایکشن

پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا مرتکب ہونے پرحکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے تین رہنماؤں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 225    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی شہید

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 222    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

کابل حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی: افغان حکام

افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو کابل حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کیے جانے کے ناقابل تردید ثبوت فراہم کر دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 216    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

پاکستان ی آرمی چیف کی سعودی ولیعہد سے ملاقات

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 212    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ہندوستان کا پاکستان اور بنگلادیش کی سرحد پر فوجی تعینات کرنے کا اعلان

ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش سے ملنی والی سرحدوں پر سکیورٹی بڑھانے کے مقصد سے 7 ہزار فوجی تعینات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 211    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

اقوام متحدہ میں جمہوری اصولوں پر اصلاحات کا مطالبہ

پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 210    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

ہندوستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں

ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں سمیت تمام ممالک کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رکھنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 200    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

27 دہشتگرد افغانستان کے حوالے کرنے کا انکشاف

پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اس کی جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 196    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

افغانستان کی بدامنی پاکستان کیلئے نقصان دہ

امریکا میں متعین پاکستان ی سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 179    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

15 سال سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات خرابی کی طرف جا رہے ہیں

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کو امریکا کی پالیسی نہیں سمجھتے۔ آفیشل پالیسی کا تعلق ٹوئٹ سے نہیں بلکہ اجلاس یا دستاویزسے ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 155    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

ایم ڈبلیو ایم نے ہمیشہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت کی ہے، مولانا صادق جعفری

مظلوم کی حمایت اور وقت کے طاغوت کے خلاف عملی اقدام کا درس ہمیں کربلا سے ملا ہے، لہذا ہم مظلوموں کی حمایت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 149    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

پاکستان امریکی مداخلت کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے ، امریکا کےمقابلہ میں قومی اتحاد تشکیل دیا جائے، آیت اللہ سیستانی

مرجع بزرگ آیت اللہ سید علی سیستانی نے کہا کہ پاکستان ی عوام اپنے اندر اتحاد و اتفاق کو مضبو ط کریں، یہ بات انہوں نے اصغریہ علم و عمل کے ایک وفد سے ملاقات میں کہی۔
خبر کا کوڈ: 148    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

پاک ایران ٹرین سروس کا دوبارہ آغاز محرم سے قبل ہوگا جو ایران کے شہروں مشہد اور قم سے چلائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 137    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

بلیک واٹر پاکستان میں دوبارہ آسکتی ہے، اراکین اسمبلی کے خدشات

قومی اسمبلی میں بحث کے دوران سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ ’’ویزا آن ارائیول‘‘ پر پابندی میں نے لگائی، میں نے واضح پالیسی بنائی کہ ویزا آن ارائیول دو طرفہ ہو، کوئی ہمیں ویزا آن ارائیول دیتا ہے تو انہیں بھی دیں، اگر ہمارے وزیر کو ویزا کے لیے سفارت خانے جانا پڑتا ہے تو ان کا وزیر بھی جائے۔ جتنے پیسوں میں ہم ویزا دیتے ہیں وہ ملک بھی اتنے میں دے، یہ بہت ساری چیزیں ہیں جو سیاست کی نذر نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 136    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

عشرہ انقلاب کے حوالے سے پاکستان میں پروگراموں کا اعلان

اسلام آباد میں قایم ایرانی ثقافتی مرکز نے عشرہ فجر انقلاب کے حوالے سے پروگراموں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 132    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

مقبول خبریں