افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 ماہ میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 368 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
پاکستان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 366 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
پاکستان سنی تحریک نے انتہا پسندی اور فرقہ واریت کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 354 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
پاکستان کے صوبے پنجاب میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 340 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
خبر کا کوڈ: 338 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ہندوستان کے سینئر فوجی کمانڈر نے سخت الفاظ میں کہا کہ عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کرنے والوں کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 328 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
ہندوستان کی وزیر دفاع نے جموں میں فوجی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاکستان کو جوابی اقدام کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 319 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کےحل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان مذاکرات پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 305 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے ہمیں یہ درس دیا کہ عالمی سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 303 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
عشرہ فجر کی ایک تقریب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بھی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 298 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
امریکا کی نئی جنوبی ایشیا سے متعلق حکمت عملی کے حوالے سے سینٹ فارن ریلیشن کمیٹی میں امریکی حکام اور پارلیمانی وفد نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن کا قیام ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 297 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کے لیے کسی سے بھیک نہیں مانگی۔
خبر کا کوڈ: 294 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان سجنا گروپ کے نائب امیر سجنا محسود کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 291 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان ، افغان جنگ کو اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 281 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
پاکستان ی وزیرداخلہ نے پاکستان کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات کو غیر اہم قراردیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 275 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے اسلامی انقلاب ایران کو دیگر اسلامی ملکوں کے لیے نمونہ عمل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 273 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
حکومت چین نے پاکستان میں چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 271 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
پاکستان کے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 270 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ‘‘ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 266 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاامتیاز اور فیصلہ کن کارروائیوں کی یقین دہانی پر واشنگٹن سیکیورٹی کی مد میں اسلام آباد کو امداد دینے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 264 تاریخ اشاعت : 2018/02/07