پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3480 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ مکمل ہو جانے کے بعد پاکستان میں توانائی کی قلت کا بحران ختم ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3469 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
پی ڈی پی نے مسئلہ کشمیرکے حل کےلئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آبادی روکنے کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں پاکستان کو تباہی کا سامنا کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3459 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3451 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ صوبے میں شدید خشک سالی سے انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3446 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
پاکستان کی سابق وزیرِ خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا سے روابط بہتر کرنے سے پہلے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3442 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے، افغانستان میں امن کیلئے افغان حکومت اورتمام اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3422 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
حکومت نے نئے سال 2019 میں عام تعطیلات کے حوالے سے کیلنڈر جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3417 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ایران اور عراق میں زائرین کی سہولت کے لئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرح دفاتر قائم کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3416 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف ملک بھر میں اٹھارہ خفیہ بینک اکاؤنٹس استعمال کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3414 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
آسٹریلیا میں کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3408 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3405 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کو نہیں روکا گیا توامن کی فضاء خراب ہوسکتی ہے
خبر کا کوڈ: 3400 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات میں افغان امن عمل سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ۔
خبر کا کوڈ: 3389 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو شدید اختلافات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3386 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخوا کے ایوان صنعت و تجارت کے صدر نے ایرانی کمپنیوں کو اس صوبے کے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 3383 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک مستقبل میں کسی کی جنگ نہیں لڑے گا اور نہ ہی کسی کا آلہ کار بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 3375 تاریخ اشاعت : 2019/01/08
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے متضاد دعووں نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ کا ایک نیا پنڈورا کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3365 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے عمل میں ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3363 تاریخ اشاعت : 2019/01/06