16 October 2024
پاکستان

پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیپ ٹاپ سکیم اور ہیلتھ کارڈ پر شہباز شریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا، حکومت اپنی ناکامی کا بھی اشتہار دے ۔
خبر کا کوڈ: 693    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

نواز شریف کی آئینی خلاف ورزیاں نظر انداز

پاکستان میں سینیٹ کے چیرمین کے لئے جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اکثریت حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 691    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 11 مارچ کو پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 685    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کا جشن

20جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیھا کے فرمان پر ایران میں یوم خواتین اور یوم مادر کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ سنت حسنہ دیگر ملکوں میں بھی رواج پا چکی ہے۔ بیس جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 679    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

پاک افغان سرحد غلام خان دوبارہ کھل گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلام خان سرحد سے آمد و رفت اور تجارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 674    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

مردہ باد امریکا حریت پسندوں کی آواز

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کی مناسبت سے ایران و پاکستان میں تعزیتی پروگرام منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 672    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

امریکا، افغانستان میں فوجی فتح کا خواب دیکھنا چھوڑ دے

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے امریکا طالبان سے امن ڈیل کرے۔
خبر کا کوڈ: 668    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

ہندوستان کا ڈرون طیارہ مار گرانے کا پاکستان ی فوج کا دعوی

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 662    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

پاکستان ، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک

پاکستان میں جہاں دہشت گردی ہو رہی ہے وہیں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 656    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

ایران - پاکستان گیس معاہدے میں امریکہ رکاوٹ

امریکہ، پاکستان کے ساتھ دوستی کی آڑ میں پاکستان کی اقتصادی پیشرفت میں بڑی رکاوٹ کا باعث بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 651    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

دہری شہریت والے سینیٹرز کے سروں پر عدالتی تلوار

سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے 4 نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 650    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

سعودی عرب سے نکالے جانے والے پاکستان یوں کا مظاہرہ

سعودی عرب سے نکالے جانے والے سیکڑوں پاکستان ی محنت کشوں نے اسلام آباد میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ اور اپنی بقایا تنخواہوں کی ادا‏ئگی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 638    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، بلوچستان شیعہ کانفرنس اور جعفریہ الائنس نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
خبر کا کوڈ: 628    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

دوہزار اٹھارہ کا الیکشن ریفرنڈم ہوگا، نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو ستّر برسوں سے لاحق بیماری کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 623    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

سینیٹ الیکشن کے بعد چیئرمین کے انتخاب کا معاملہ گرم

پاکستان کی سینیٹ میں خالی ہونے والی باون نشستوں پر الیکشن کے بعداب سینیٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں کے درمیان معرکہ تیز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 613    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

تین مارچ، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

پاکستان کے سب سے زیادہ گنجان آباد شہر کراچی کے مصروف اور پر رونق علاقے گلشن اقبال سے متصل ایک شیعہ آبادی کودہشتگردوں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پینتالیس افراد شہید اور ایک سو پینتیس دیگر زخمی ہوگئے تھے
خبر کا کوڈ: 608    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

سینیٹ کے انتخابات، ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات

پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 606    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جاری

کوہاٹ میں جامعہ حقانیہ کے تربیت یافتہ دہشتگردوں نے ایک شیعہ استاد قابل حسین کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 602    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

مذاکرات سے متلق افغان تجویز کا پاکستان کی جانب سے خیرمقدم

حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لئے افغان حکومت کی مذاکرات کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 590    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی

پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذھبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 584    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

مقبول خبریں