پاکستان - صفحہ 49

02 February 2025
پاکستان

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا آغاز

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا ایکسپوسینٹرمیں آج شایان شان اورپروقارانداز میں افتتاح کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3095    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

پاکستان اب دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3094    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

پاک افغان سرحد کے قریب مسجد میں دھماکہ

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3086    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

کابل خودکش دھماکے پر افغانستان میں یوم سوگ

کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3084    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

پاکستان میں امریکی ناظم الامور کی طلبی

حکومت پاکستان نے ٹرمپ کے توہین آمیز بیان پر امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3080    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرےگا: صدر پاکستان

پاکستان کے صدرنے کہا ہے کہ نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3067    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

پاکستان کو عوامی نمائندے چلا سکتے ہیں خفیہ طاقتیں نہیں: سابق پاکستان ی صدر

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان صرف عوام کے نمائندے چلا سکتے ہیں ان کے ہاتھ کے بنائے ہوئے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3053    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام

ایران کی حکومت اور عوام نے اپنی استقامت اور یکجہتی سے امریکی سازشوں کو ایک بار پھرناکامی سے دوچار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3052    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

خطے کے چیلنجز کی وجہ سے پاکستان کا ایٹمی صلاحیت پر انحصار

پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بارے میں پھیلائے جانے والے منفی تاثرات کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3027    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

پاکستان میں تکفیری دہشتگردوں کی گرفتاری

سی ٹٰی ڈی نے کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگرد گروہ کے اہم دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3026    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

مقبول خبریں