16 October 2024
پاکستان

ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر ایران کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ سرحدوں کی سلامتی کو مضبوط بنانا اور پاک ایران مشترکہ سرحدی علاقوں میں اقتصادی ترقی و خوشحالی دونوں ممالک کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1147    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

مشترکہ سیاسی اہداف اور استحکام پاکستان کیلئے معتدل شیعہ سنی جماعتوں کو یکجا ہونا ہو گا، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

تکفیریت کے ناسورسے نجات اور استحکام پاکستان کے لئے تمام معتدل قوتوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے پاکستان کو بنانے اکابرین معتدل شیعہ سنی تھے ۔
خبر کا کوڈ: 1132    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

پاکستان : حکمراں جماعت مسلم لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

مسلم لیگ (ن) کے 5 ارکان قومی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے ’جنوبی پنجاب صوبہ محاذ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1123    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 2 ہندوستانی فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستان ی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 1120    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

کشمیریوں سے پاکستان ی سینیٹروں کا اظہار ہمدردی

پاکستان ی سینیٹروں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری فوجی کارروائی میں مارے جانے والے کشمیریوں کے اہل خانہ سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1117    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکی سفارتکار کی پاکستان سے فرار کی کوشش ناکام

گاڑی کی ٹکر سے پاکستان ی نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام ہوگئی اور اس کا نام واچ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1115    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

پاکستان : کراچی میں لشکر جھنگوی کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے دو الگ الگ علاقوں میں چھاپہ مارکر دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی کے چار عناصر کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1112    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امن منصوبے کی تیاری، پاکستان اور افغانستان کے درمیان مفاہمت

پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امن منصوبہ تیار کئے جانے کے بارے میں اسلام آباد اور کابل میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1111    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکی مداخلت کے خلاف پاکستان میں احتجاج

پاکستان کے عوام نے امریکہ کی جارحانہ اور مداخلت پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1109    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

پاکستان کےصدرکی جانب سے متنازع آرڈیننس جاری

پاکستان کےصدرمنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا متنازع آرڈیننس جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1096    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

پاکستان ، کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قوم کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے افراد کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1086    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

افغان تنازعہ کا حل فوجی نہیں سیاسی ہے

پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ امن عمل میں شمولیت کےلیے مثبت جواب دیں، افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں، بہترین حل سیاسی ہے جبکہ دہشت گردی مشترکہ دشمن اور خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1069    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، پاکستان کا الزام

پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان حدود کی خلاف ورزی اور حملوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1063    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

پاکستان کے وزیراعظم افغانستان پہنچ گئے

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں
خبر کا کوڈ: 1060    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

آبی ذخائر پر پاکستان ،ہندوستان کشیدگی میں اضافہ

آبی ذخائر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1059    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

پاکستان کی وزارت خارجہ میں نوروز فیسٹول کا اہتمام

اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی اور دیگر رکن ملکوں کے مندوبین کی شرکت سے پاکستان کی وزارت خارجہ کی عمارت میں نوروز فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1054    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

پاکستان کےوزیراعظم کی افغان رہنماوں سے ملاقاتیں

شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغان دارالحکومت کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1053    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

امریکی عزائم کا مقابلہ کرنے والا واحد ملک ایران

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے کہا ہے کہ ایران امریکی عزائم کا مقابلہ کرنے والا واحد اسلامی ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 1048    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

پاکستان کے وزیر اعظم کی مشکلات میں اضافہ

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 1046    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

پاکستان اور ہندوستان مذاکرات کی میز پر

ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1030    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

مقبول خبریں