16 October 2024
پاکستان

کمسن بچی قتل کیس، ملزم کا چودہ دن کا ریمانڈ

پاکستان میں انسداد دہشت گردی ایک عدالت نے کم سن بچی کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو چودہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 130    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویش

لائن آف کنٹرول پرکشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 123    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

پناہ گزینوں کی خدمات پر ایران کی قدردانی

پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے نمائندہ دفتر کے سربراہ الیگزنڈر کشارا نے جنوبی ایران میں ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فرائض سے کہیں زیادہ بڑھکر پناہ گزینوں کی خدمات اور ان کی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 119    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

انتخابات کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ انتخابات کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں اور ہم ایک سیکنڈ پہلے بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 117    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

کشمیر کو جنگ کا اکھاڑہ نہ بنانے کا مطالبہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کی سرحدوں پر اس وقت انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اور سرحدی آبادی کو انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 113    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

پاکستان اور ہندوستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

پاکستان اور ہندوستان نے ایک بار پھر ایک دوسرے کے خلاف لائن آف کنٹرول پر فائربندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 104    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ایران پاکستان کی سرحد دوستی و امن کی سرحد ہے، ایرانی سفیر

پاکستان میں متعین ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کی سرحدوں پر سیکورٹی کی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 103    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

ایران اور پاکستان کے درمیان ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ

جنوب مشرقی ایران کے ریلوے امور کے سربراہ مجید ارجونی نے کہا ہےکہ ایران اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے دائرے میں زیارت، سیاحت اور مسافر نیز تجارتی ٹرینوں کی سروس کو بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 97    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

امت مسلمہ کے خلاف اسلام دشمن طاقتیں سرگرم

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف مکاتب فکر کو مزید گروہ بندی کا شکار کرنے کے لیے اسلام دشمن طاقتیں بڑی تیزی سے اپنے مذموم ہتھکنڈوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 95    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

پاک ایران دفاعی تعاون سے علاقائی استحکام مضبوط ہوگا: ایرانی وزیر دفاع

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہا ہے ہے کہ دونوں ممالک کے دفاعی تعاون کے فروغ سے خطے میں قیام امن و استحکام مضبوط ہوگا.
خبر کا کوڈ: 92    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

دفاعی تعاون میں توسیع پر تہران اور اسلام آباد کی تاکید

ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے تہران اور اسلام آباد کے تعاون کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے دفاعی تعاون کی توسیع علاقائی امن و استحکام میں مددگار واقع ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 89    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

کالعدم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا

ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 79    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے مسائل سے نمٹنے میں دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 75    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

خود کش حملے حرام ہیں، پاکستان ی علما کا فتوی

پاکستان میں سبھی مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو سے زائد علمائے دین نے متفقہ طور پر پاکستان میں خود کش حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 73    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

پاکستان ی وزیر دفاعی پیداوار تہران پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 72    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

ہندوستان ہمیں اشتعال نہ دلائے، پاکستان ی وزیر داخلہ

پاکستان کے وزیر داخلہ نے ہندوستانی فوج کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان، امریکہ کے ساتھ مل کر پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 70    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

امریکا قدر نہیں کرے گا تو پاکستان بھی تعاون پر نظرثانی کرسکتا ہے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امریکی مندوب نکی ہیلے کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا قدر نہیں کرےگا تو پاکستان بھی تعاون پر نظرثانی کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 37    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

امداد روک کر پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا ممکن نہیں رہا/ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہو چکا، وزیردفاع

وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہوچکا ہے جب کہ جماعت الدعوۃ کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا تعلق امریکا سے نہیں بلکہ یہ آپریشن ردالفساد کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 35    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

پاکستان کے بعد فلسطین ٹرمپ کے نشانے پر

امریکی صدر نے پاکستان کے بعد اب فلسطین کو بھی امداد روکنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 33    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

پاکستان سے مطالبات کی نئی فہرست کا اعلان 24 سے 48 گھنٹوں میں کیا جائے گا

امریکہ نے پاکستان پر ایک اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرسکتا ہے لیکن کر نہیں رہا، لہذا پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لیے جلد مزید اقدامات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 31    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مقبول خبریں