پاکستان - صفحہ 56

02 February 2025
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں قومی کرکٹ ٹیم کیخلاف قرارداد جمع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے ایشیا کپ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔
خبر کا کوڈ: 2594    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں: پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2588    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

پٹرول کی قیمت میں 6روپے 30پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان

یکم اکتوبر سے پاکستان بھر میں پٹرول کی قیمت میں چھ روپے تیس پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے_
خبر کا کوڈ: 2572    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

پاکستان میں آپریشن 9 دہشت گرد اور7 فوجی اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2570    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

اقوام متحدہ کی جانب سے اہواز دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2568    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں، ہندوستانی آرمی چیف

ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں اور اسے جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2564    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

روس، پاکستان اور دیگر ملکوں کی جانب سے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

روس، شام، عراق اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں نے اہواز کے دہشت گردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2562    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

سارک سربراہی اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کی مخالفت

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کا سربراہی اجلاس پاکستان میں بلائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2561    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

امریکی وزارت خارجہ کی پاکستان پر الزام تراشی

امریکی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2559    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

پاکستان اور ہندوستان میں شام غریباں

پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی کے جلوسوں کے اختتام پر شام غریباں کی مجالس عزا و سینہ زنی و نوحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے اور حسینی عزادار شمعیں اور مشعل جلا کر اہل حرم کی مظلومی کا غم منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2549    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

مقبول خبریں