اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

پاکستان میں آپریشن 9 دہشت گرد اور7 فوجی اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: ۲۵۷۰
تاریخ اشاعت: 12:05 - September 23, 2018

پاکستان میں آپریشن 9 دہشت گرد اور7 فوجی اہلکار ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، آپریشن رد الفساد کے تحت پاک فوج نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقوں گرلامی اور سپیرا کنٹر میں آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے ایک گروپ کی سرحد پار سے آکر کمپاؤنڈ میں چھپنے کی اطلاع تھی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے افسر سمیت 7 فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں