16 October 2024
پاکستان

پاکستان میں این جی اوز پر پابندی، امریکی تشویش کی وجہ

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا قابل افسوس بات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3143    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرانے کی مذمت

پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3136    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

پاکستان میں منی لانڈرنگ، نیا قانون لانے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں 10 ارب ڈالر کی سالانہ منی لانڈرنگ ہورہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3129    تاریخ اشاعت : 2018/12/02

پاکستان امن پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کی خواہاں

پاکستان کے وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ان کا گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3121    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

فرانس اور جرمنی کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں توپاک و ہند کے کیوں نہیں؟

پاکستان کےوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسان چاند پر پہنچ گیا لیکن ہم مسئلہ کشمیر حل نہیں کرسکے جبکہ ہمیں ماضی کی زنجیروں کو توڑ کر آگے بڑھنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3111    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

ایرانی کمانڈر کی پاکستان میں اعلی عسکری قیادت سے ملاقاتیں

پاکستان کی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 میں شریک ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے اعلی پاکستان ی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں جس میں فریقین نے تمام شعبوں میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا.
خبر کا کوڈ: 3109    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

ہندوستان نے سارک اجلاس کے پاکستان میں انعقاد پھر مخالفت کر دی

حکومت ہندوستان نے سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3103    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

ایران عالم اسلام کا رول ماڈل ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان

اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کو شیعہ سنی اتحاد کا کامیاب رول ماڈل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3097    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

مسلمان ناموس رسالت (ص) پر قربان ہونے کو تیار ہیں: علامہ راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ ناموس رسالت (ص) کے نام پر ناموس رسالت (ص) کی تحریک کو نقصان پہنچایا گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3096    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا آغاز

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا ایکسپوسینٹرمیں آج شایان شان اورپروقارانداز میں افتتاح کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3095    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

پاکستان اب دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3094    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

پاک افغان سرحد کے قریب مسجد میں دھماکہ

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3086    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

کابل خودکش دھماکے پر افغانستان میں یوم سوگ

کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3084    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

پاکستان میں امریکی ناظم الامور کی طلبی

حکومت پاکستان نے ٹرمپ کے توہین آمیز بیان پر امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3080    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرےگا: صدر پاکستان

پاکستان کے صدرنے کہا ہے کہ نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3067    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

پاکستان کو عوامی نمائندے چلا سکتے ہیں خفیہ طاقتیں نہیں: سابق پاکستان ی صدر

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان صرف عوام کے نمائندے چلا سکتے ہیں ان کے ہاتھ کے بنائے ہوئے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3053    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام

ایران کی حکومت اور عوام نے اپنی استقامت اور یکجہتی سے امریکی سازشوں کو ایک بار پھرناکامی سے دوچار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3052    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

خطے کے چیلنجز کی وجہ سے پاکستان کا ایٹمی صلاحیت پر انحصار

پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بارے میں پھیلائے جانے والے منفی تاثرات کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3027    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

پاکستان میں تکفیری دہشتگردوں کی گرفتاری

سی ٹٰی ڈی نے کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگرد گروہ کے اہم دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3026    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

پاکستان ایران ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید

پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3024    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

مقبول خبریں