پاکستان کے وزير اعظم منگل کو سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر منگل کے دن سری لنکا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
خبر کا کوڈ: 4279
تاریخ اشاعت: 20 February 2021 - 12:10 - 10May 2642

پاکستان کے وزير اعظم منگل کو سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر منگل کے دن سری لنکا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر آئندہ منگل کو اپنے پہلے دورہ سری لنکا پر روانہ ہونگے۔وزیراعظم عمران خان 23 سے 24 فروری کے دوران سری لنکا کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد سری لنکا کا ان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلی حکام شامل ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً