نواز شریف عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عنقریب سعودی عرب کاد ورہ کریں گے نواز شریف ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4142
تاریخ اشاعت: 17 January 2021 - 02:31 - 06April 2642

نواز شریف عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عنقریب سعودی عرب کاد ورہ کریں گے نواز شریف ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں ۔ نواز شریف کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتے قیام کریں گے اور پھر وہاں سے واپس لندن چلے جائیں گے۔ سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران وہ سعودی عرب کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً