بھارت، پاکستان میں افراتفری اور دہشت گردی پھیلا رہا ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن لیب نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت سینکڑوں جعلی این جی اوزکے ذریعہ پاکستان میں دہشت گردی اور افراتفری پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4090
تاریخ اشاعت: 05 January 2021 - 02:29 - 25March 2642

بھارت، پاکستان میں افراتفری اور دہشت گردی پھیلا رہا ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن لیب نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت سینکڑوں جعلی این جی اوزکے ذریعہ پاکستان میں دہشت گردی اور افراتفری پھیلا رہا ہے۔ پاکستانی وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور بھارت کا چہرہ بےنقاب ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو قوتیں ملک کو مستحکم دیکھنا چاہتی ہیں وہ آپ کی دوست ہیں اور جو قوتیں ملک میں انتشار چاہتی ہیں وہ ملک کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتی،ایسی قوتوں کو بے نقاب اوران کا مقابلہ کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً