16 October 2024

پاکستانی وزیر خارجہ کی اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد

پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی قوم اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی فتح کی 42ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: ۴۲۵۲
تاریخ اشاعت: 13:20 - February 13, 2021

پاکستانی وزیر خارجہ کی اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکبادمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات شاہ محمود قریشی نے جمعرات کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایرانی قوم اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی فتح کی 42ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
ایران میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے بھی اپنے ایک پیغام میں ایرانی قوم اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی فتح کی 42ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
اس پیغام کے مطابق، پاکستان کا سفارتخانہ اس ملک کی حکومت اور عوام کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کو اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کی سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے اپنے صدر، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی جانب سے اسلامی انقلاب کی فتح کی 42ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں