16 October 2024
پاکستان

پاکستان ی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن سے ٹیلی فون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 4196    تاریخ اشاعت : 2021/01/31

پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں حکومت کے لئے کوئي خطرہ نہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں سے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد " پی ڈی ایم " عملی طورپرختم ہوچکا ہے، انہوں نے جلسوں پرپورا زورلگا کردیکھ لیا عوام ان کے ساتھ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 4190    تاریخ اشاعت : 2021/01/28

پاکستان ی وزیر خارجہ کا بھارت پر طنز/ دہلی میں ٹینک نہیں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے یوم جمہوریہ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھارت میں ریپبلک ڈے کی پریڈ میں ٹینک نہیں بلکہ ٹریکٹر نظر آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4182    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

پاکستان ی عوام کے دلوں میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی والہانہ اور گہری محبت

شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھ پاکستان ی مسلمانوں کے دلوں میں والہانہ اور گہری محبت دنیا کے دیگر مسلمانوں کی طرح موجزن ہے پاکستان کے ایک نقاش نے شہید میجر جنرل سلیمانی کے فوٹو کو اپنے ٹرک پر نقش کیا ہے جو پاکستان ی مسلمانوں کی شہید قاسم سلیمانی کے ساتھ گہری محبت کا مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4176    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

پاکستان ی حکومت کے لئے گیس،بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا چیلنج ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گیس،بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے۔
خبر کا کوڈ: 4171    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

سعودی حکومت اور پاکستان کے خوشگوار تعلقات کی بہار پر خزاں کیسے آگئی؟

سعودی عرب اور پاکستان کے خوشگوار تعلقات کی بہار میں خزاں اس وقت شروع ہوئی جب سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے دورے کے دوران ملاقات سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4170    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

چین کا پاکستان کو کورونا ویکسین کا ایک بیچ مفت فراہم کرنے کا اعلان

چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین کا ایک بیچ مفت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4167    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

بحرین کے بادشاہ اور امارت کے خائن ولیعہد شکار کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے

اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے بحرین کے غدار بادشاہ اور متحدہ عرب امارات کے خائن ولی عہد شکارکھیلنے کےلیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4164    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دوران میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 4158    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کو فنڈنگ فراہم کررہے ہیں

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کو فنڈنگ فراہم رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا۔
خبر کا کوڈ: 4154    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

پاکستان کا پلوامہ میں فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوٹنے پر بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نے پلوامہ میں فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوٹنے پر عالمی برادری سے بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4151    تاریخ اشاعت : 2021/01/19

نواز شریف عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عنقریب سعودی عرب کاد ورہ کریں گے نواز شریف ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4142    تاریخ اشاعت : 2021/01/17

پاکستان ی وزیر اعظم کا وفاقی وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4131    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

ایران اور پاکستان کا تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور

ایرانی وزیر برائے صنعت، تجارت اور کان کنی کے امور اور پاکستان ی وزیر اعظم کے مشیر تجارت کے درمیان ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4125    تاریخ اشاعت : 2021/01/13

پاکستانی فوج کے ترجمان:

مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے ایران سے رابطے میں ہیں

پاکستان ی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے 3 مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق کہا ہے کہ ہمارے اسلامی جمہوریہ ایران سے فوجی اور سیکورٹی شعبوں میں اچھے تعلقات ہیں اور ہم اس مسئلے سے متعلق ایران سے رابطے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4120    تاریخ اشاعت : 2021/01/12

ایران کی پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4111    تاریخ اشاعت : 2021/01/10

پاکستان ی وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ ميں سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سانحہ مچھ کے لواحقین کے ساتھ ملاقات کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے سانحہ مچھ کے شہیدوں کے لواحقین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے ان کے تمام مطالبات پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4110    تاریخ اشاعت : 2021/01/10

انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے کوئٹہ کے شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں 11 شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4104    تاریخ اشاعت : 2021/01/08

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف دھرنوں کا سلسلہ پانچویں دن بھی جاری

پاکستان بھرمیں بلوچستان کے علاقہ مچھ میں شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ اور بے رحمانہ قتل کے خلاف مظاہرین کا دھرنا جاری ہے جب کہ کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4102    تاریخ اشاعت : 2021/01/07

بھارت، پاکستان میں افراتفری اور دہشت گردی پھیلا رہا ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن لیب نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت سینکڑوں جعلی این جی اوزکے ذریعہ پاکستان میں دہشت گردی اور افراتفری پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4090    تاریخ اشاعت : 2021/01/05

مقبول خبریں